محترم وزیراعظم اف پاکستان کاکڑ صاحب کسان بیچارے رو رہے ہیں پہلے کیا بجلی کے بلوں کا ٹیکس کم بھر رہے تھے کہ اپ ان کو کپاس کی قیمت بھی پوری نہیں مل رہی خدا کا واسطہ کچھ تو خیال کریں سب پاکستانی بھائی اس ٹویٹ کو ریٹ ویٹ کریں کسان کی اواز بنے🙏
’’نیک ہونے کیلئے نیکوں کی صحبت چاہئے‘‘
خصوصی خطاب: صاحبزادہ سُلطان احمد علی
خانوادہ سُلطان العارفین حضرت سُلطان باھُو قدس اللہ سرّہ
سیکریٹری جنرل :اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین،
(میلادِ مصطفےٰ (ﷺ) و حق باھو کانفرنس)
مکمل آرٹیکل لنک:
https://t.co/BEY5AbM19C
MUSLIM Institute organized a seminar "Commemorating 32nd Anniversary of the Khojaly Genocide: Demanding Justice" on Monday, February 26, 2024 at National Library, Islamabad.
#Khojaly#Human#peace#Palestine#Turkey#Azerbaijan#MUSLIMInstitute
https://t.co/1pEpc1Uidm
"مرشد سب سے پہلے طالب اللّٰہ کو اسم اللہ ذات کا سبق دیتا ہے اور اسم اللہ ذات ہی کی تلقین کرتا ہے -"
عقل بیدار
ص159
https://t.co/IrN0KJqPHA
https://t.co/i1Jhjwg6rN
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
حضورسلطان باھوؒصاحب فرماتےہیں:
"سب سےپہلےجب اللّٰہ تعالٰی نےچاہاکہ میں پہچانا جاٶں تو اپنےذاتی نور کااسم اللّٰہ ذات کی صورت میں ظہور فرمایا اور اس نور سےحضور علیہ الصلوٰة والسلام کےنور مبارک کو پیدا فرمایا۔"
https://t.co/TX5utMkNtt
https://t.co/VoFuS1hOO7
https://t.co/zTzb3EUlNn
فروری میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے
والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کیساتھ مادری زبان میں بات چیت کریں،
زبان چاہیے جو بھی ہو، انسانی تجربات، جذبات، احساسات اور خیالات کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لئے زبان کسی بھی قوم کی،تہذیبی، جغرافیائی، ثقافتی، سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کا آئینہ دار ہوتی ہے۔ پاکستان میں قومی زبان اردو کے علاوہ درجنوں زبانیں بولی، سمجھی اور لکھی جاتی ہیں۔ ان زبانوں میں کافی تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی، دینی علمی ذخیرہ موجود ہے ۔ صوفیائے کرام کا کلام جو انسانیت کے پیغام کو عام کرتا ہے اکثر علاقائی زبانوں میں ہی ہے جو معاشروں میں پر امن بقائے باہمی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ علاقائی زبانوں کی حفاظت اور اشاعت اس علمی ذخیرہ کی حفاظت کے لئے نہایت ضروری ہے ۔
بیت:- " تو نفس کو کیا سمجھتا ہے؟ نفس ایک بہت بڑا دیو ہے جو مسلمان پر بھیڑیے کی طرح جھپٹتا ہے۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 153
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYbXb
https://t.co/68wtgPSOGH
ھر کو عصیاں کند شیطان شود
که حسود و دولتِ نیکاں شود
جو نافرمانی کرتا ہے شیطان بن جاتا ہے کیونکہ وہ نیکوکاروں کی دولت کا حاسد ہو جاتا ہے
He who disobeys becomes a sataan because he becomes envious of the wealth of the righteous
#MuvlanaRumi
فقیر کے لیۓ عین ضروری ہے کہ وہ اہلِ قبور کی ارواح سے استمداد حاصل کرنے کے لیۓ علمِ دعوتِ قبور کو اپنے عمل میں لے آۓ۔
اسرارالقادری
صفحہ 86
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/9xXHt7Tfbl
https://t.co/hvMo26RdLs
حضور سلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علی ؒ نے روایتی پیری و مریدی کی بجائے خانقاہ سے وابستہ عامۃ النّاس کی فکری ، روحانی و اَخلاقی اصلاح و تربیّت کیلئے اصلاحی جماعت کی بُنیاد رکھّی اور پھر عالمِ اِسلام میں اتحاد و یکجہتی کی سعی کیلئے عالمی تنظیم العارفین کی بنیاد رکھّی-
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " فقر کو سوائے" اللّٰہُ " کے کسی چیز کی حاجت نہیں ہوتی۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 122
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYJMJ
https://t.co/68wtgPTmwf
ایک 17 سیٹوں والی پارٹی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ملک پر مسلط ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ قوم اپنا فیصلہ دے چکی ہے کہ #مینڈیٹ_عمران_خان_کا ہے اور حکمرانی کا حق بھی اسی کا ہے!
بیت:-
" مجھے رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم نے تلقین فرما کر اس قابل بنا دیا ہے کہ میں طالبانِ حق کو بارگاہ حضور میں پہنچا سکتا ہوں۔"
امیرالکونین
ص 335
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIeb7WP
https://t.co/vBxE8pdIAO
"کلمہ طیب شریعتِ مطہرہ کے حصار ہی میں صحیح تاثیر کرتا ہے."
ص:433
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
بیت:-
"میرے سینے کےاندر معرفت وحدت کا درس جاری ہے جو اس درس کو سن لیتا ہے وہ عیسیٰ صفت مسیحا بن جاتا ہے -"
عقل بیدار
ص153
https://t.co/IrN0KJrnx8
https://t.co/i1JhjwgEhl
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
’’اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِہِمْ‘‘
’’بیشک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں‘‘-
(الرعد:11)
#IslaheeJamaat#AlArifeen#MissionOfIslaheeJamaat#Quran
عارف وہ ہے جو اِس ظلمت کدے{ مقامِ ازل و مقامِ ابد و مقامِ دنیا و مقامِ عقبٰی} کی لذات سے منہ موڑ کر لذات معرفتِ" اِلَّا اللّٰہُ "حاصل کر لے اور وحدانیتِ ذات میں غرق ہو جاۓ۔
شمس العارفین
صفحہ 82
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/7TcwfW33lM