اگر ہمارے سپہ سالار جنرل سید حافظ عاصم منیر شاہ صاحب کی اہل خانہ سمیت عمرہ ادائیگی سے واپسی ہوگئی ہے تو اپنی رعایا کی سسکیاں بھی سن لیں
رعایا مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے کا سوچ رہی ہے
#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
@ShkhRasheed آرمی چیف اتنا طاقتور عہدہ ہے
کہ صرف ایک ہفتے میں پاکستان کے سارے چوروں ڈاکوؤں کے حلق سے پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ نکال کر معاشی بحران اور مہنگائی پر قابو پا سکتا ہے
اور بدقسمتی دیکھیں کہ وہی چور ڈاکو ملک پر مسلط ہیں
اور آرمی چیف صاحب کعبہ میں دعائیں کر رہے ہیں ؟
اللہ سب جانتا ہے