میں نہیں جانتی عمران خان کون ہے؟
لیکن اتنا کہوں گی شہباز شریف جیسے قابل آدمی کو اگر دس سال پہلے وزیراعظم بنایا ہوتا تو یقیناً پاکستان اب تک سپر پاور ہوتا 😉😋
یہ میری تحریر نہیں ہے۔۔کسی نے بھیجی ہے اور من وعن اِسے اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔:
اپنے بچوں کو بتائیں کہ یوتھیوں کی 12 مختلف اقسام ہیں
1) *ڈھکن یوتھیا* : 😁
جسے پتہ کسی چیز کا کُچھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسی کرے گا جیسے آئن اسٹائن کا بچہ ہو..
2) *نفسیاتی یوتھیا* : 😲
وہ یوتھیا جس کے نزدیک ہر اچھا کام نیازی کنجر کا اور ھر بُرا کام نواز شریف کا.
ایسا یوتھیا اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو سمجھتا ہے
3) *ٹوئٹری یوتھیا* : 🙄
جس کی نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ کام اور کاپی پیسٹ کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہے..
4) *خیراتی یوتھیا* : 😆
وہ یوتھیا جو بات بات پر شوکت خانم۔۔۔ اور صحت کارڈ کے حوالے دے جیسے اس نے اکیلے سارا ہسپتال کی اینٹیں بھی خود لگائی ہوں..
5) *باہر آلا یوتھیا* : 😅
جو مُلک سے باہر رہتا ہے
اور اس کو پاکستانی مسائل اور سیاست کی الف ب کا بھی پتہ نہیں اور وہ نیازی کنجر کو ہی تمام مسائل کا حل سمجھتا ہے...
6) *منافق یوتھیا*: 😡
یہ یوتھیا نیازی کنجر کو فرشتہ سمجھتا ہے اور اسے اس کی کوئ غلطی دکھائی نہیں دیتی اور باقی سب کو گناھگار سمجھتا ہے ...
7) *چول یوتھیا*:😂
یہ یوتھیا ۔۔ نیازی کنجر اور اس کے سارے سابقہ وزیروں سمیت پوری آل یوتھ اور پنکی پیرنی کو کرپشن سے پاک اور بے باک سمجھتا ھے
😎 *ھٹ دھرم یوتھیا*: 🤣
اس یوتھیئے کو سبھی باتوں کی حقیقت کا پتہ ھوتا ھے لیکن صرف اک بات ھی کہتا ھے کہ نیازی نے ہمیں شعور دیا ہے بس۔۔۔
9) *بائولا یوتھیا*:😝
یہ یوتھیا دور سے کسی ن لیگی ورکر کو دیکھ کے پونکنا شروع کر دیتا ھے،
10) *لسوڑا لوتھڑا یوتھیا* : 🙃
یہ یوتھیا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ھے ایسے یوتھیئے کو دلیل سے جواب دینا ھر گز نہیں آئے گا اس یوتھیئے سے بحث ہو جائے تو کلئیر ھو جاتا ھے کہ تربیت ھوئی ہے یا فقط پ��دا کر کے ڈی چوک پھینک دیا گیا ھے، ماں بہن کی گالیوں کے علاوہ کوئی بات نہیں ڈھنگ سے کرے گا..
11) *ڈھیٹ یوتھیا :🙈
یہ یوتھیا آل نیازی اور آل پنکی پیرنی اور فرح گوگی کےخلاف کرپشن کےسو دلائل ۔۔۔سوثبوت کےبعد بھی نیازی کنجر کو چورنہیں مانےگا
جبکہ نیازی خود چوری کے الزام میں جیل میں ہے اسکو نہیں پتہ ھوتا کہ نیازی نے اپنے دور حکومت میں کوئی عوامی اصلاحی کام نہیں کیا جس صحت کارڈ کو اپنا نام دیتا ہے وہ بھی 2014 میں نواز شریف کا پروجیکٹ ہے۔
12) *وقتی اندھا بہرہ گونگا یوتھیا :🧐
ایسا یوتھیا سب سےعجیب وغریب ھوتا ہے جب اسکے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا تووہ غلیظ گالیوں پر اتر آتا ہے اور جب سب اسکی بے عزتی بھول جاتےہیں تو اچانک ۔۔ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا کر نمودار ہو جاتا ہے 😂
یوم پاکستان پر اس سے شاند��ر،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
میرے ایک واقف کار کی شوگر تین سو پلس رہتی تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے پر انسولین شروع کی تو بہت بہتر ہونا شروع ہوگئی
پھر خاندان کے ایک سیانے بزرگ نے مشورہ دیا کہ انسولین کے بجائے شوگر کا بہترین علاج یہ ھے کہ امرود کے پتے ابال کر اُس میں مورنگا پاؤڈر، جامن کی گھٹلیوں کا پاؤڈر اور کریلے کا پانی ڈال کر صرف ایک مہینہ پیو اور ��ھر دوبارہ شوگر چیک کرو ۔
اس نے لگاتار پندرہ دن امرود کے پتے ابال کر پئیے اور پاؤڈر استعمال کیا تو آج الحمد للہ اُس کو مرے ہوے چار ماہ مکمل ہو گے ہیں.
رفاہ عامہ کے لیے منقول
ان میں سے کتنے افراد ایسے ہیں جن سے معافی منگوائی گئی
یوٹیوب چینل بلاک کئے گئے
ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کروائے گئے نوکریوں سے نکلوا گیا
اور ان لوگوں نے پاکستان اور دو قومی نظریہ اور پاک فوج پر کاری ضرب لگائی
کیا یہ ظلم صرف محب وطن رضی دادا کیلئے مختص ہے
#PunjabStandsWithRaziDada
پاکستان جیسے ممالک کی کوئی "خودمختاری" نہیں
(اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو)
نتن یاہو۔۔آو نا کبھی خوشبو لگا۔۔
اپنے ایک باپ کے ہو تو پاکستان ک�� خودمختاری کی وائلیشن کر کے دکھاو
دنیا"ہٹلر"کو بھول جائے گی
معروف سعودی گلوکار راشد الفارس نے آپریشن بنیان مرصوص اور سعودی پاک دوستی پر اپنا نغمہ انا باکستان مافی خوف ریلیز کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھوم مچ گئی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں گانا تیزی سے وائرل
کیا ایران سوچے گا ۔۔۔؟؟؟
اس مشکل گھڑی میں کون اس کے کام آیا؟
وہی سعودیہ۔۔۔ ؟
جس کیلئے ایران نے اسرائیل جتنی ہی تیاری کر رکھی ہے؟
وہی پاکستان ۔۔۔؟
جس پر اس نے میزائل تک فائر کیے، کلبھوشن بھیجے اور پراکیسز چلائیں۔۔؟
وہی احمد الشرع۔۔۔۔؟
جس نے دکھ سے لکھا۔۔ایران شامی عوام کو تم نے تکلیفیں تو بہت دیں ۔۔ بھلا کون سی تکلیفیں؟ وہ جیلیں یاد ہیں نا؟ جن سے وہ لوگ نکلے ، جو جیلوں میں گئے تو بچے تھے مگر جب سورج میں آئے تو لوگوں نے دیکھا ان کے بال سفید ہو چکے تھے۔۔
احمد الشرع نے کہا ۔۔
ان تکلیفوں کے باوجود ہم تمھارے ساتھ ہیں؟
وہ ترکی۔۔۔؟
جس کے ��لاف تمھاری پراکسیز کے زخم ان کے وجود پر رات کی تاریکی میں بھی لو دیتے ہیں؟
وہ اہل سنت۔۔۔؟
مشرق وسطی میں اور ہر جگہ جن کی چمڑی ادھیڑنے کیلئے تم اپنی پراکسیز کے صرف ایک نمائندے کو دو ارب ڈالر سالانہ دیتے تھے۔۔؟ اہل سنت تو چلئے رہے ایک طرف آذر بائیجان کے شعیوں تک سے تمھارے تعلقات زخم زخم ۔۔ تمھی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے؟
انڈیا نے کیا کیا؟
وہ انڈیا جس کے ساتھ تمھارے دفاعی معاہدے تھے، وہ جس کے جاسوس اور دہشت گرد تمھارے ہاں سے پاکستان کاٹنے آتے تھے، ہمارے گوشت کے لوتھڑے سڑکوں پر بکھیرنے آتے تھے ۔۔۔
اس انڈیا نے تمھارا ساتھ دیا یا اسرائیل کا ساتھ دیا؟
اقوام متحدہ میں بھی اور ۔۔۔
اور ایران میں رہ کر اسرائیل کے لیے جاسوسی کر کے بھی دیا۔۔۔
ایران دیکھ رہے ہو نا اب کون کیا کہہ رہا ہے؟
شاہ سلمان کی طرف سے ایرانی حجاج کو شاہی مہمان قرار دیا جانا،سب بھلا کے سعودیہ کا تمھارے لئے اسرائیل کی مذمت کرنا،محمد بن سلمان کا دو دفعہ تمھیں فون کرنا۔۔ کیا ��ہ تمھارے رویے کا جواب ہے؟ یا کچھ اور۔۔؟
خواجہ آصف نے پاکستان کی اسمبلی میں کھل کے جو کہا،پاکستان کے ہر طرح سے ساتھ دینے کی ہی بات نہ کی، بلکہ سارے عرب ممالک تک کے اسرائیل سے تعلق توڑ لینے کی بات بھی کر ڈالی۔۔
یہ تمھارے رویے کا بدلہ تھا یا کچھ اور۔۔؟
پھر اہل سنت ۔۔۔
جن کے سینے تمھارے دئیے زخم گننے سے قاصر ہیں۔۔ یہ اہل سنت کیا کہہ رہے ہیں؟ پاکستانی صحافت کیا کہہ رہی ہے؟ یہاں کے دیوبندی اور اہل حدیث کیا کہہ رہے ہیں؟
جنگ تمام ہو جائے گی، ان شاءاللہ امن کا سورج طلوع ہوگا۔۔۔ لیکن کیا ایران سوچے گا؟
پراکسیز والی پالیسی بدلے گا؟
امت کے جسد کو متحد ہونے کی راہ دے گا؟
اللہ کرے ایسا ہو۔۔ کوئی باہمی معاہدہ ۔۔ کوئی ضمانت ۔۔ جس سے سب آگے بڑھ سکیں، اصل ہدف پر فوکس کر سکیں۔ ۔۔منقول