Yeh Ñumber wumber kuch Nahie hotey life Mei , education system is a mafia untill we don’t shift to skill based learning, , 3 hours Ka exam student ki life decide kyun karey ga? Kia exam Mei achey number Ana k baad Govt best job ki guarantee dey di? Promote karo baat khatam
اب ڈرنے کی کوٸی ضرورت نہیں۔ بہت پرامن احتجاج ہو گۓ۔ کل ہر شہر میں پروٹیسٹ ہوگا۔ آپ تب تک پرامن رہیں جب تک وہ پرامن ہیں۔ اگر وہ آپ سے زیادتی کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ ��اموش نہیں رہیں گے۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا وقت آگیا۔ اب بالکل نہیں ڈرنا۔ اب ہم انکو بتاٸیں گے۔ کل سب نکلیں
کل کے سوشل میڈیا احتجاج کا رسپانس لیول یہ تھا کہ ہر بڑے بندے نے مزید بڑا بننے کے لیے آپ کے ساتھ کھڑا ہونے کی کوشش کی!
معزرت لیکن تصویر کا دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ ہمارے سٹوڈنٹس نے 14 لاکھ ٹویٹس تو کیں لیکن جب بات سڑکوں پر احتجاج کی آئے تو ایک مقام پر 1400 بھی اکٹھے نہیں ہوپاتے!
اس دفعہ اگر کوٸی گھر سے نا نکلا تو ہمیں کوٸی کچھ نہیں کہے گا۔ اس مرتبہ ھمیں سٹوڈنٹس چاہیں جس میں لڑکیاں بھی شامل ہیں اور لڑکے بھی۔ اسلام آباد اور دیگر بڑے شہروں میں سٹوڈنٹس کی تعداد ١٠٠٠ سے اوپر ہوٸی تو بات بنے گی۔ اس لیے اس مرتبہ جنگ کے لیے میدان میں اترنا پڑے گا۔ #Go_Imran_Go
#PakArmyHelpStudents
JINAH ne Gandhi se 🇵🇰 ki bhik ni mangi thi Na Angrezo se kha tha k Pakistan bana do plz
Oyyy tm insan ho show ur power yarrrr
Marr to wse b jana hi ha to ku na haqq k rasty me moat ay
Darrr gyyyy hooo abiii se gulami ki zanjir pehn ry ho???
@rajaumair_adv
syllabus incomplt due to whole year disturbance of education
_Danger of Covid_4thwave
_Admissions issue_
_Heat wave_
First prepare us for exams then take Exams, without preparation we can't give Exams, don't give us stress and depression
Please help @iamCOAS#PakArmyHelpStudents
شفقت محمود صاحب ٹانگیں قبر میں ہیں اور کام دیکھیں اس عمر میں لوگ جوانی کے کاموں گناہوں کی توبہ کرتے ہیں حضور آپ کو توبہ کا وقت بھی نہیں لے گا مہربانی کریں بچوں کے ساتھ شفقت کریں اپنے نام کی لاج رکھ لیں #ImranKhanStudentsKiSunLo@ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood @Azeem_GB @MnMuqeet