مولانا فضل الرحمن نے اپنے لوگوں کو گالیوں کی تربیت دے دی۔
عائشہ گلالئی کا الزام ہے کہ اس میں وہ پی ٹی آئی والوں سے بھی آگے ہیں۔
یہ ہے ان کا اصل سبق۔ باقی سب دکھاوا ہے۔
مولاناصاحب کو جب بھی کسی سیاسی معاملات پہ گفتگو کرتے سنا ہمیشہ دلیر حق گو اور صاف و سیدھی سچی کھری بات کرتے ہوٸے پایا أج افسوس ہو رہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں انہیں ایک ووٹ بھی نہیں دیا💔💔💔مولانا سب کے لیے لڑے ہیں سب کا مشکل میں ساتھ دیا لیکن کسی نے ان سے وفا نہیں کی💔😪
@NasrullahMalik1@AdeelPirzada1 سامنے اور جوحکومت میں ہیں وہ بھی تو مغوی ہیں وہ کب چاہتے ہیں ایسی قانون سازی جوہورہی ہی نیز نٸے صوبوں کے قیام والا معاملہ تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی موت ہے مستقبل میںکیا اسی تناظر میں مولانا اپوزیشن کو اور حکومت کو مزید سیاسی اسپیس نہیں بنا کے دے رہے أپ کے خیال میں کیا۔یہ۔نہیں
ملک صاحب أپ قابل احترام ہیں مولانا صاحب نےبلکل بجا فرمایااس وقت بھی اور أج بھی انکاطریقہ سیاست بلکل بجاہے بس ایک بات بتادیجیےکیامدبر سیاست دان ابتلاء کےدور میں اپنے مخالف سیاست دان کی گالیوں کاطعنہ دیتاپھرے یا اس ابتلاء کے دور میں سب کو ساتھ لے کر چلے مولاناصاحب کیا کرہں 💕💕
@NasrullahMalik1@AdeelPirzada1 ملک صاحب میں تو اس دن سے أپکا بطور دیانت دار صحافی معترف ہوں جب أپ لال مسجد سانحے کی لاٸیو۔کوریج کررہے تھے اس میں شک نہیں کہ أپ میرٹ پہ تجزیہ اور خبر دیتے ہیں نیز بڑی حد تک غیر جانبدار بھی ہیںایک بات کنفرم کردیں مولانا ہی أج تمام سیاسی پارٹیوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے👇
اللہ رب العزت محترمہ کلثوم نواز شریف مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی علیین میں بلند مقام عطا فرماٸے اور انکی قبر کو ایمان کے نور سے منور فرماٸے اس دن ہم بھی میاں نواز شریف کے لیے بہت روٸے تھے کیا دور ابتلاء یاد کروادیاجب سب چھوڑ گٸے تھے نواز شریف کو💔💔💔😪😪😪
انتہاٸی نیک پروین پردہ دار صوم صلواة کی پابند باحیاء باوقار پی ٹی أٸی سے نکلتے ہوٸے مذکورہ بالا سرٹیفیکیٹ لے کر محترمہ گھر گٸی تھیں پانچ سات سال بعد انہیں پھر سیاست کا دورہ پڑا ہے غلیظ پریس کانفرنسز کر چکی ہیں دو تین بار مولانا کے خلاف اب عوت کارڈ نکال لاٸی ہیں 😡😡👋👋👋
بہت دکھ ہوتا ہے جب ہم اپنے ذاتی مفاد کے لیے ایسی مخالفت کرتے ہیں مت کریں جناب مولانا صاحب أج بھی أپکے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں میاں نوازز شریف صاحب کے لیے یہی مولانا باجوے سے بھی لڑ پڑے تھے 💔
یہ وہی ہے مومن مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور#JUI
اس دور کا ولی و فقیہ و امام ہے
اس کے بغیر لطف سیاست ہی خام ہے
کیا گفتگو الفاظ کا کیسا ہے در و بست
گویا کہ دھاڑ شیر کی جنگل میں عام ہے
شاعر محمد ندیم اعوان
میں أپکافالووربھی نہیں اور أپکے بہت سے سیاسی سماجی اور صحافتی نظریات سے اختلاف بھی رکھتا ہوں لیکن أپ قابل تعظیم و احترام ہیں اور۔مندرجہ ذیل ٹیوٹ بطور صحأفت کے طالب علم کے أپ نے صد فیصد بجا فرمایا یہی کڑوی اور تلخ حقیقت اور سچاٸی ہے💔 اللہ کرےزور قلم اور زیادہ
پرانےزمانےمیں پنڈ دےچوہدری بھانڈاورچماٹ رکھتےتھےپھرسائنس ترقی کرگئی بھانڈوں اورچماٹوں کی جگہ اینکروں نےلےلی آجکل سیاسی جماعتوں نےانکوآگےرکھاہوتاہے
اسکی بنیادی وجہ جینوئن صحافیوں رپورٹرزویڈیوجرنلسٹ فوٹو گرافرزپرزمین تنگ کردی گئی انکاکام ناممکن بنادیاگیااور وہ مالکان کاچونکہ ایجنڈاپورانہیں کرتےتھےاسلیےمیڈیااداروں سےدھتکار کرنکال دئیےگئے
دورِحاضرکےبھانڈوں کومیڈیاڈیل کرنےوالےطاقتوروں کی بھی آشیربادحاصل ہوتی ہے کیونکہ ان ڈفرزکوبھی میڈیاکی سمجھ واجبی ہے
یوں ایک پوری ترتیب کیساتھ بددیانتی کوپروان چڑھایاگیا۔
پاکستان کہ عوام کیساتھ ایک ظلم تھوڑی ہوا،انکوہاتھ پیرباندھ کرمافیازکےحوالےکردیاگیااورپیشہ وربددیانت انکوتصویرکاحقیقی رُخ جاننےسےپہلےگمراہ کنفیوژڈ کرتےرہتےہیں جب تک اصل بات سمجھ آتی وقت ہاتھ سے نکل چکاہوتاہے۔
لوگوسچ،جھوٹ کافرق جان کرجیو!
شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇
میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
🤣🤣🤣🤣👍👍🙏🙏میں۔بہت معذرت سے عرض کرنے جسارت کررہا ہوں جس طرح محترمہ گفتگو فرمارہی ہیں انکے چہرے پہ کافی دنوں بعد دیکھا کافی ل۔۔۔ع۔۔ن۔۔۔۔ت برس رہی ہی🤣🤣🤣دوسروں کو شرم و حیا کے طعنے اس لیے دے رہی ہےکہ دونوں جماعتوں نے دھتکار دیا تھا اب پھر کوٸی جگہ بنانا چاہ رہی ہے😡😡👋👋
@SdqJaan جو جیل سے ہی سسٹم کو انگلیوں پر نچا رہا ہے تھا
اس کو اپنے علاج کے لئے اب گلالئی کی سفارش کی ضرورت پڑ گئی ہے ۔ 🤭
بات اب گلالئی تک اگئی ہے
خدا کرے کوئی کچھ نا سمجھے 🫣