کتنا بہتر ہوتا کہ عمران خان آج ساڑھے تین سال کی حکمرانی کے بعد مذہب اور ایمان کا کارڈ استعمال کرنے کی بجائے اپنی کارکردگی، منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور اصلاحات کی فہرست لوگوں کے سامنے رکھتے۔
عمران خان سیاسی اختلاف کو “حق و باطل” بنا تو رہے ہیں مگر اس سے ملک میں تقسیم مزید بڑھے گی
May this Shab-e-Barat, Allah bless you with more good than lasts and make your heart full with knowledge of deen. Shab-e-Barat Mubarak!
#shabebaratmubarak
کابل سےنکلنےوالے غیرملکیوں کو ملک کےبڑے شہروں میں بسانےکا فیصلہ حیران کن ہے۔خطےکا کوئی دوسراملک ایسانہیں کررہا تو پاکستان کیوں؟ماضی میں بلیک واٹر جیسےکرائسز کاسامنا کیا،سکیورٹی خطرات ہوسکتےہیں۔ حکمران بندکمروں میں فیصلےنہ کریں۔ قوم کو آگاہ کریں کہ فیصلہ کہاں ہوا اورمقاصد کیا
@nofalawan@iqrarulhassan Journalist and tiktokers apni Fam panay kay liya kuch b kr sakty hn mujy nai lagta kay Iqrar shab na kabi kisi Gareeb ki Awaz uthai ho wo larki bhot bhadar ha ma salam peesh.krta hon usy agr itni media is larki kay sat ho jay tu wo din door nai ha ky larki ko.insaf mel jaya
@AmbreenFatimaAA Yai larka hath Phr ra tha aur ab insaf chayee shrm tu atii nai kay 1 larki itny logon ma jatii he ku ha akhr she wants only Fam jo isko mil gai ab tiktok pay followers b zayada hon gay aur pura Pakistan pachnata ha isy aur kiya cahyee isko ab
ثنااللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ جن کو م��اں صاحب نے بہت عزت دی مگر انہیں عزت راس نہ آئی۔ پہلے میاں صاحب کے نعرے لگاتے تھے آج یہ لوٹے بھٹو کے نعرے لگا رہے ہیں۔جو ن لیگ کے نہ ہو سکے،وہ پی پی پی کے کیسے ہونگے؟؟ بلاول بھٹو کو نئے لوٹے مبارک ہوں۔۔
@BBhuttoZardari
ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔
عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔
شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌
کیسے ظالم اور بےحس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں جو تین سال میں آٹھ بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھی اپنی مجرمانہ غفلت اور نااہلی قبول کرنے کو تیار نہیں؟ جتنے لوگوں نے اپنے پیاروں کو ان حادثات میں کھویا میری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں، اللّہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے۔