28سال قبل کسی نے مجھے کراچی کےایدھی یتیم خانے کے باہر بے بی کیریج میں چھوڑا.... عبدالستار ایدھی نے مجھے اٹھایا... میرا نام رابعہ بانو رکھا... مجھے کھانا، رہائش اور تعلیم دلوائی... اور یتیم ہونے پر مجبور ہونے والی ایک چھوٹی معصوم ںچی کو خواب دیکھنے کے قابل بنا دیا.... میں ہائی سکول گئی... کالج بھر میں سکالرشپ حاصل کیا... نیویارک میں انٹرن شپ کی، یو ایس ڈسٹرکٹ آفس، یو ایس کانگرس، سینیٹر، برونکس آفس میں انٹرن شپ کی۔ سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قانون میں ماسٹرزڈگری حاصل کرنے کے لیے امریکہ میں لاء اسکول گئی ….اب امریکہ میں آباد ہوں … اب سینئرپرائیویسی اینڈ کمپلائنس انالسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں … آج میں کوئی ہوں اور ایک شناخت رکھتی ہوں۔ ایدھی بے بی ہونے پر فخر ہے۔ بشکریہ فرائیڈے ٹائمز
#Edhi #Pakistan #Peshawar #Afghanistan #Lahore #Karachi @AkramRaee