ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
(منیر نیازی)
یارانو! فیسبوک خو سر وخوړ لخیره،
تاسو زما دا ټویټ ریټویټ او ما فالو کړئ زۀ به تاسو فالو او ریټویټ کړم بالا به مو د فیسبوک مینه دلته سره ماته شي.
فالو او ریټویټ مۀ هیروئ.
تحریک انصاف کے تین سال میں روپے کی قدر35 فیصد سے زائد گر کر ڈالر کے مقابلے میں 168 ہوگئی۔
دیکھیے ماضی میں وزیر اعظم روپے کی قدر میں ایک روپیہ گرنے پر حکومتوں پر کیا الزام لگاتے تھے