گستاخ رسولﷺ رہا ہورہے ہیں
کوئی ہلچل تک نہ ہوئی سڑکوں گٹروں کے لیئے نکلنے والے ناموس رسالتﷺ کے لیئے کیا نکلیں گیں اور جنہوں نے نبی کریم ﷺ کی عزت وناموسﷺ کے لیئے نکلنا تھا انکو جیلوں میں بند کِیا ہوا ہے
آج کفر اپنی پیدا کردا جماعت اور اپنے ایجنٹ سے پوری طرح خوش ہوگی
@SaraikiChokra@ShizzaU @PatriotsByBlood جس طرح 2018 کے الیکشن میں لوگوں کو 100 دن کا لولی پوپ دیا تھا اب یہ بھی وھی یوتھیوں کو دیا جارھا ہے تا کہ اگلے الیکشن میں بتا سکے کہ اصل ترقی تو اگلے نظام میں ہوگی 🤩🤩🤩🤩🤩🤩یوتھیوں کا کوئی علاج نہیں
یا اللہ جو نواز شریف کادفاع کرتےہیں انکا حساب نواز شریف کےساتھ کرنا
جوبلاول زرداری کادفاع کرتےہیں انکاحساب انکےساتھ کرناجولوگ عمران نیازی کادفاع کررہےہیں
انکاحساب عمران نیازی کےساتھ کرنا
میں اورجتنےبھی لوگ تیرےمحبوبﷺکی عزت کادفاع کررہےہیں ہم سبک��حساب خادم حسین رضوی کےساتھ کرنا
امریکا افغانستان سے نکلا ساتھ دهمكی دی پاکستان کو
اسی دوران پاکستان کے پریشر کی وجہ سے اسرائیل نے غزہ پے حملے بند کيے، جنگ بندی کی اور ساتھ ہی دهمكی دی پاکستان کو۔
اس کے اگلے دن سے ہی اسد طور ڈرامہ ہوا اور لفافہ صحافی ایکٹو ہو گے۔۔۔۔۔
اچانک نہیں پلانٹڈ ہے سب۔۔۔۔۔۔۔