مظفرآباد میں سول کپڑوں میں پاکستانی فوجی اور ایجنسیوں کے دہشت گرد، پولیس کے سامنے پُرامن احتجاج کر رہی عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں۔
عاصم منیر نے 9 مئی کو بھی پاکستان میں ایسا ہی کرایا تھا، اس لیے آج تک سی سی ٹی وی فوٹیج چرا کے بیٹھا ہے۔
بےغیرت جرنیلا۔
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
یارا تیری کمی رہوگی 😭💔
شہید چوہدری عبداللہ طاہر اللہ پروردگار اپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، اپ کے درجات بلند کرے اور اپ کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲
ڈی جی ISPR نے کہا کہ فوج کا آذاد کشمیر ایشو سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ حکومت آذاد کشمیر کا معاملہ ہے
سچ یہ ہے کہ پوری آذاد کشمیر حکومت پاکستانی فوج کا بریگیڈیئر فائق ایوب، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی چلا رہا ہے، اور وہاں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دیا
اب نوجوان اپنا عدالت لگائیں گے ۔سسٹم سے تنگ آکر سسٹم کے اندر کوئی نئی ترمیم جو صرف ان لوگوں کے فائدے کیلئے ہو ہم ماننے کیلئے تیار نہیں ہے
ہم پانچ اگست کے بعد تحریک کا آغاز کریں گے ۔بہت سارے دوستوں سے مشاورت جاری ہے ۔ہم انشاءاللہ ان لوگوں کو سبق سکھائیں گے
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔
پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
ہم اپنی سیاسی بساط پر پچھلی کئی دہائیوں سے انہی لوگوں کو دیکھ رہے ہیں ان کی باریاں لگی ہوئی ہیں ہماری قومی سیاست کو دو خاندانوں نے قابو کر لیا ہے کبھی میں سوچتا ہوں کہ جب تک ان دو خاندانوں سے آپ چھٹکارا حاصل نہیں کریں گے تو شاید پاکستان کی تقدیر بدل ہی نہیں سکتی ! عبدالباسط ۔۔
دھوکے میں مت آئیں! 🚨
وزیر داخلہ اور ن لیگ کے وزراء کی باہمی نوک جھونک ایک سستا ڈرامہ ہے تاکہ 5 اگست کے پشاور جلسے سے عوام کا دھیان ہٹایا جا سکے۔
حکمران خوفزدہ ہیں! تمام ورکرز اور قوم ان کی اس چال کو سمجھیں اور اپنی تمام تر توجہ پشاور جلسے کو کامیاب بنانے پر رکھیں۔ ہمارا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا خوف ہے!