پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
اور ناظرین اطالوی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی وزیردفاع کو سرخ قالین بینڈ واجوں سے استقبالیہ دیا گیا لیکن کسی پاکستانی میڈیا نے اس خبر کو کوریج نہیں دی اور اس شاندار جاندار مہمان نوازی کے پیچھے کا راز تلاش کیا تو پتہ چلا کہ 10 مئی 2025 کو ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارنے پر آج پوری دنیا پاکستان کو فرشی سرخ سلام پیش کررہی ہے اور اس استقبالیہ کے پیچھے ان شہدا کا خون شامل ہے جنہوں نے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
ہم نے PTI کو چیلنج کیا تھا کہ تمھاری سازش ہم بے نقاب کریں گے🚨🚨
یہ ویڈیو تیار کرنے میں ہمیں 10 لگے لیکن بالآخر وہ سارے ثبوت اکٹھے کر دئیے ہیں جن سے آپریشن گولڈ سمتھ، اسکی پلاننگ اور اسکا پیسہ، ایک ایک چیز کا ثبوت آپ کے سامنے آ جائیگا۔
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں
اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
اطالوی وزیرِ اعظم میلونی 🚨
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام عائد کرتی ہوں، فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔"
مسلمان حکمرانوں سے تو اٹلی کی خاتون وزیراعظم جورجیا میلونی بہادر ہے جو فلسطینیوں سے اظیار یکجہتی کرتے ہوئے قاتل اعظم نتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم پہن کر گھوم رہی ہے۔
برطانیہ میں بھارتی سفارت خانے کے باہر بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج کیا۔ ویڈیو میں مظاہرین "خالصتان زندہ باد"، "پاکستان زندہ باد"، "پاک فوج زندہ باد" اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعرے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان کا جو بھی خود ساختہ اسلحہ سعودی عرب پہنچا ہے، وہ بھارت کے خلاف ہم نے جنگ میں ہم آزما کر دیکھ چکے ہیں۔ ڈرون اور میزائل روکنے کے حوالے جو کمیاں و کوتاہیاں بھارت کے ساتھ جنگ میں نوٹ کی گئیں، وہ دور ہو چکی ہیں۔
اس لئے فکر نشتہ
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
جواد نقوی اور کانڑے عباس کو یہ ویڈیو بھیجنی تھی واٹس ایپ نہیں مل رہا ہے
یہود و ہنود کے قدم تم چھوؤں اور گالیاں دو سعودیہ کو ایسے کیسے ؟
اخے ملت تے اخے جہاد 🤡
نوازشریف کینسر ہسپتال،333 کینال پر مشتمل،915 بیڈز ہونگے،سنگ بنیاد 30 اکتوبر 2024 کو رکھا،آج فنکشنل ہونے جارہا،اس ہسپتال میں ہر سٹیج کے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا،شوکت خانم ہسپتال کی طرح نہ ایڈوانس مانگا جائے گا نہ مریضوں کو انکار ہوگا،سب کا علاج مفت ہوگا،
🚨بریکنگ نیوز:ایک 49 سالہ خاتون 76 سالہ نیتن یاہو کے لیے سب سے بڑا دردِ سر بن گئی ہیں۔
میلونی:"اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ تمام دفاعی معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ہم نیتن یاہو کی غیر قانونی جنگ کی مخالفت کرتے ہیں ہمیں ہر قیمت پر اسے روکنا ہوگا۔"
نیتن یاہو اسی سلوک (یا سزا) کا حقدار ہے
عمران کے قریبی ساتھی کی زبان سے سنیں کہ ملک ریاض کو کیسے جنرل فیض حمید بنی گالہ لے کر گیا اور پھر سولہ دن نیازی مسلسل اسے بلا کر سارا پلان بناتا رہا پیسے کی چمک نے ٹھیکیدار کو نیازی کا گاڈ فادر بنا دیا
@HassanAyub82
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!