پاک سرزمین پارٹی کے این اے 244 کے نامزدامیدوار سعید شفیق اور پی ایس 104 کے نامزد امیدوار ڈاکٹر شوکت کی میڈم تنویر عباسی نے محمود آباد ٹاون کراچی میں حلقہ کے یوسی 4 میں خواتین سے ملاقات اور خطاب میں مصطفی کمال کا پیغام پہنچایا
پیٹرول 7 روپے ڈیزل 14 روپے مہنگا #
موٹر سائیکل کو ہلا ہلا کر پیٹرول چیک کرنے والی عوام سے اپیل ھے ووٹ دیتے وقت نمائیندہ بھی ہلا ہلا کر چیک کریں کہ جسے آپ ووٹ دے رہے ہیں کہیں وہ نظام مصطفیٰ *علیہ الصلوۃ والسلام* کا باغی اور دشمنان اسلام کا دوست تو نہیں۔۔۔۔!!!😳🙏
1 جولائی 2018 بروز اتوار
پی ایس104 ,منظور کالونی سیکٹر F
نامزد MNA سعید شفیق اور MPA ڈاکٹر شوکت
ہمراہ ٹاءون صدر اسلم بھائ ,ٹاؤن ممبر عادل علی، نثار بھائ اور حنیف شاھ عباسی ،میو اور شاھ برادری کے معززین سے کامیاب ملاقات جس تمام لوگوں نے PSP کی حمایت کا اعلان کیا۔
بابا جی کا آخری شعر جب وہ ہسپتال 🏥 میں داخل تھے۔ تو اُنہوں نے نرس😝😝😝😝🏻⚕ کو کہا
روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں
آج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے 😝😂😜😛
#Muhammad_Haris
25 جولائی کو ڈولفن پر مہر لگا کر اپنی نسلوں کی بقاء کیلئے باطل کو ہمیشہ کیلئے شکست دینا ہوگی
پی ایس پی وہ کی واحد جماعت ہے جو بلاامتیاز رنگ ونسل، جنس، قومیت، مسلک اور مذہب ملک بھرکے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے-
#IamKamal#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی کے این اے 244 کے نامزدامیدوار سعید شفیق اور پی ایس 104 کے نامزد امیدوار نے ڈاکٹر شوکت محمود آباد ٹاون کی جونیجو ٹاؤن میں عوام سے ملاقات اور خطاب میں مصطفی کمال کا پیغام پہنچایا
ہمراہ ٹاءون صدر اسلم بھائ ,ٹاؤن ممبر عادل علی، ،نثار بھائ اور مولاداد خان
#IamKamal