تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ حکومت کا اپنی مراعات کے لیے انتہائی افسوسناک ترمیمی بل، خیبر پختونخواہ اسمبلی نے اراکین کے استحقاق سے متعلق ایک ترمیمی بل منظور کیا ہے اس متنازع قانون میں اراکینِ اسمبلی اور ان کی شریکِ حیات کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی سفارش، سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں مفت قیام، ذاتی گاڑی پر ایم پی اے (MPA) پلیٹ لگانے کی سہولت اور ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کا اجراء شامل ہے، یہ متنازع بل 30 اپریل کو پاس ہوا بل پر گورنر خیبر پختونخواہ نے 6 مئی 2026 کو دستخط کیے اور 7 مئی 2026 کو سرکاری گزٹ میں بطور قانون شائع کیا گیا، یہ بل عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نظریے کے خلاف ہے۔
میں وہ سیاسی ورکر ہوں جس نے اس ملک میں آزاد عدلیہ کے لئے 36 سال جدوجہد کی ہے
اس نظام کو عمر چیمہ جیسے سیاسی کارکن نہیں بلکہ طبلچی پالشیے چاہئے ہوتے ہیں
So it turns out the two heroes of the MAGA movement, Elon Musk and Donald Trump, are both mentioned *a lot* in the latest Epstein files release. Lots of back and forth between Epstein and Musk on email.
Poor MAGA. Poor QAnon.
But, oh, the hypocrisy.
صدر کسان اتحادنے آج حکومت کی بینڈ بجا دی، ہم سے گندم 2100 کی لی اب 4700 کی بک رہی ہے، حکمرانوں تم نے ہمارا قتل کر دیا ہے! کاشتکار لُوٹ لیا گیا ہے! حکومت مافیا کے ساتھ ملی ہوئی ہے! وہ خاتون لگائی ہے جس کو کچھ پتا ہی نہیں ہے، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
#humnews
These two clips (67 and 35 secs) sum up a formal return to classic colonialism (15th to mid 20th century) with its three pillars: forceful occupation of territory, economic exploitation, and political and domination over indigenous population. This is now the norm. And will stay so for a very long time to come.
اسی تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود میں غالبا ابوذر بن جسٹس آصف نے دو لڑکیوں کی جان لے لی ۔ بچے کے پتنگ اڑانے پر باپ کو جوتے ماریں گے لیکن لڑکے کی ڈرائیونگ سے دو زندگیاں ختم کرنے پر باپ اور بیٹے دونوں کو کچھ نہیں کہیں گے
پاکستانی فوجی شہید ہو تب بھی ہمارا نقصان افغانی فوجی شہید ہو تب بھی ہمارا نقصان ہے، اصل مسئلہ سمجھنا چاہیے کہ یہ پاکستان اور افغانستان ہم دو بھائیوں کو لڑا کون رہا ہے؟
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب نے سب بتادیا
رؤف کلاسرا ولی اللہ ہیں۔ انہیں 9 جنوری 2018 کو علم تھا کہ 13نومبر 2025 کو 27ویں آئینی ترمیم منظور ہو گی اور بقول رؤف کلاسرا غلامی کی نفسیات کی حامل پارلیمنٹ ہزاروں سال پہلے کے بادشاہوں کی طرح سرٹیفائیڈ ذہنی مریض صدر آصف زرداری اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تاحیات استثناء دے دے گی۔
@KlasraRauf@AmirMateen2@sarwatvalim@92newschannel Video Credit
تمہیں پولیو کی تو فکر ہے لیکن وہاں جو روز مرد عورتیں بوڑھے بچے شہید ہورہے ہیں ٹارگٹ کئے جارہے ہیں ان کی کوئی فکر نہیں
چنیوٹ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مقامی صحافیوں سے گفتگو
#TeamJuiPak#TeamJuiKp#JamiatPage_1
آپ کتنی بار ان لوگوں کو بار بار آزمائیں گے ؟ کیا پاکستان کے مقدر میں یہی نااہلُ لوگ رہ گئے ہیں ؟ اگر پاکستان کو ترقی کرنا ہے تو ان سب کو مائنس کرنا پڑے گا ! ڈاکٹر آصف کرمانی نے حل دے دیا سنیے آپ بھی 👇
یہ کیا کہہ دیا مریم بی بی نے؟ یعنی وہ بادی النظر میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو ادارہ نہیں بلکہ دو افراد کہہ رہی ہیں جبکہ فوج بطور ادارہ علیحدہ اور یہ دو افراد علیحدہ ہیں؟ کیا کوئی رہنمائی فرمائے گا کہ مریم نواز کے اس بیان کی اس کے علاوہ اور کیا تشریح ہو سکتی ہے؟