جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے ہر محاذ پر استحکام اور مضبوطی حاصل کی ہے۔
قومی سلامتی سے لے کر سفارتکاری اور معیشت تک، اُن کی بصیرت، عزم اور اتحادِ وطن پر یقین نے قوم کا اعتماد بحال کیا اور دنیا میں پاکستان کا وقار بلند کیا
رانا ثناءاللہ خان کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، سینیٹ اور دیگر اسمبلیوں کو کھمبوں کی نہیں بندوں کی ضرورت ہے جو تہذیب یافتہ پارلیمینٹیرین کا کردار ادا کر سکیں۔ ورنہ یہاں تو ہر شاخ پہ اُلو بیٹھے ہیں۔
ایک سال پہلے ڈیفالٹ ہونے سے بال بال بچنے والا پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی معیشت انڈیا کا 80 ارب ڈالر کا نقصان کر آیا وہ بھی صرف 40 منٹ میں۔۔
اس لئے تو بولتا ہوں کہ قیادت اصلی اور نسلی ہونی چاہیے۔