@AishaLUMS کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی آپ کی ذمہ داری ہم پر ہوگی وہ بھی پوری عزت کے ساتھ ساتھ آپ کی خوشی میں ہماری خوشی ہے آپ جیسے خوش ہم ویسے ہی خوش آمین یا رب العالمین آمین ثم آمین اللہم آمین❤️😇😍😊
@AishaLUMS جی اب آپ کی خواب میں نہیں انشاءاللہ حقیقت میں شادی ہوگی اور وہ بھی ہمارے ساتھ اس لیے کہ دوست دوست کو غیر محرم رہنے نہیں دیتا اس بات کا بھی ہم آپ کا ڈر اتار دیتے ہیں پہلے تو ہم نے آپ کو چھوڑنا نہیں دوسرا کہ ہم نے آپ کو کبھی توڑنا نہیں آپ جیسے خوش ہم ویسے خوشی آپ پر کوئی پابندی
@iRazia0 ہم خاموش اس لیے ہیں کہ ہمارے دل میں ان کے لئے کوئی نفرت نہیں ہم چاہتے ہیں تو اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر لیں ہم تو انہیں کبھی چھوڑ نہیں سکتے نہ بھول سکتے ہیں ہمارا یہ بار بار کہنا بھی ہمیں اب اچھا نہیں لگتا جو اپنے دل میں روح کی طرح ہو اسے کبھی چھوڑا نہیں جا سکتا ❤️💙😈☀️⚡💥
@yours_crush_ محبت الہی میسر ہے تسلسل سے ہمارے سچے دوست کو کبھی بے وفا نہیں کہا کرتے ❤️🌹
دنیا کے جنجال میں کچھ الجھی ہوئی تاریں🔥💥 برقی ان تاروں کو کبھی چھوڑا نہیں کرتے 💥🔥👉🙏☀️🏵️⚡
🌸﷽🌸
🌸اے پاک پرودگار تو ہی رب ہے
بے شک اور محمد ﷺ تیرے
بندے اور رسول ہیں🌸
🌸یا الہی تجھے واسطہ
ان کلمات کا ہمیں بخش دے🌸
🌸آمین ثمہ آمین🌸
🌸بجاہ نبی الامین🌸