#PefTeachersFights4Rights@ImranKhanPTI صاحب اگر تبدیلی لانی ہے تو پہلے اپنے خود غرض وزیروں کو ہٹانا ہو گا جو غریب بچوں کی تعلیم کے دشمن بنے ہوئے ہیں ۔ہم نے ووٹ دیا تھا کہ آپ ہمارے بچوں کو اچھی تعلیم دلوائیں گے انکو روزگار دیں گے مگر آپ نے تو غریب بچوں سے قاعدہ بھی چھین لیا ۔۔