استغفار والی بہترین دعا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس نے یہ کہا:
تو اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے، چاہے وہ میدانِ جنگ سے بھاگا ہوا ہی کیوں نہ ہو
جامع ترمذی، حدیث نمبر ۳۵۷۷
سنن ابو داؤد، حدیث نمبر ۱۵۱۷
#حديث#حدیث_النبوی_ﷺ#دعاء#Dua#hadithreminder
جس طرح بیمار ہونے کی صورت میں کھانے کی لڑت محسوس نہیں ہوتی
اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی اللہ کریم ہمیں سجدوں کی لذت عطا فرما دے