خوشی ہے کہ فرخ حبیب نے پاکستان کو اپنا عشق قرار دیا استحکام پاکستان پارٹی کا "پاکستان زندہ باد " والا بیانیہ فروغ پا رہا ہے۔ جو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے پر یقین رکھتا ہے اس کی حتمی منزل استحکام پاکستان پارٹی ہی ہے۔
🚨#ISPR 2 Terrorists Eliminated
On the night of 18/19 August 2023, Security Forces conducted an Intelligence Based Operation (IBO) on reported presence of terrorists in area of Bara, Khyber District.
#PakistanArmy#Pakistan
During the conduct of operation, intense fire exchange took place between our troops and terrorists and resultantly two terrorists were sent to hell. The terrorists remained actively involved in terrorist activities against security forces as well as killing of innocent citizens.
Sanitisation of the area is being carried out to eliminate any terrorists found in the area.
Locals of the area appreciated the operation and expressed their full support to eliminate the menace of terrorism.
صدر عارف علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار و تشخص کو بری طرح مجروح کیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جاٸے کم ہے۔ صدر کا عہدہ پاکستان کی سالمیت اور آٸین کے تحفظ کے ساتھ ساتھ وفاق کی مضبوطی اور مرکزیت کے علامات سمجھا جاتا ہے ۔ اس ٹویٹ سے دنیا بھر میں پاکستان کا انتہاٸی منفی پیغام گیا ہے کہ شاید پاکستان میں کوٸی دستاویز محفوظ نہیں اور کوٸی مراسلہ قابل اعتبارنہیں کہ اس پہ دستخط اصلی ہیں یا جعلی؟ صدر علوی کی اس عہدے کے منافی اور منصب کو داغدار کرنے والی ٹویٹ پر ان کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کاررواٸی ہونی چاہٸے۔ ان کے ٹویٹ کے پیچھے چھپی سوچ چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ ”صدر مملکت اب غدار سلطنت بن چکے ہیں“۔
The United Kingdom's High Commissioner-designate to Pakistan, Ms. Jane Marriot, presented her diplomatic credentials to President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.
عمران نیازی کو اس کا غرور تکبر اور حد سے زیادہ خودپسندی لے ڈوبی جبکہ دوسری طرف ایک عاجز و انکسار لیڈر نے ہمیشہ مشکل سے مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پر کامل یقین رکھ کر خلوص نیت سے ملک و قوم کی خدمت کی جس کا صلہ اللہ نے عطا کیا یہی وجہ ہے کہ ان حالات میں بھی عوام صرف نوازشریف کو ہی نجات دہندہ سمجھتے ہیں
#اب_صرف_نواز_شریف
ملک کو شرپسندوں کی آماجگاہ بنانے کی کوشش کرنے والے کسی صورت پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ایسے عناصر پاکستان کے اندر رہ کر پاکستان دشمن عزائم کی تکمیل کے آلیے لہ کار بنے ہوئےہیں قوم فیصلہ کرچکی ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث ہر کردار کو نشان عبرت بنائے جائے
#جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد
◀️ بگاڑ پیدا کرنے اورٖٖٖ فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام کوششیں بے سود ہیں: آرمی چیف
◀️ وقت آ گیا ہے کہ نو مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے: آرمی چیف
بی بی سی اردو کا لائیو پیج: https://t.co/Is59jnuKia
ہاشم ڈوگر اور مراس راس گروپ کو تین ارکان اسمبلی نے خیر باد کہ دیا
جہانگیر ترین سے سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم کی ملاقات
تینوں ارکان اسمبلی نے ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ چھوڑ کر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا
جہانگیر ترین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ، راجہ یاور کمال، مامون تارڑ، رائے اسلم
عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے کہ اب آپ نے وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی صرف اس لیے کہ وہ سنگین غداری کے مقدمے میں آپکے خلاف اپنا کردار ادا کررہے تھے آرٹیکل 5 اور 6 کے حوالے سے پیروی کررہے تھے.اس کا مقدمہ عمران نیازی کے خلاف درج ہوگا اور مکمل تفتیش ہوگی.معاون خصوصی عطاتارڑ
عمران خان 9مئی کواندرون ملک بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد اب اپنے بیرون ملک حمایتیوں اور لابی فرموں کے ذریعے امریکہ اور مغربی دنیا کو پاکستان پہ اقتصادی اور دفاعی پابندی لگانے پہ مائل کرنے کی کوشش کر رہا ھے. یہ ریاست کیخلاف بیرونی عناصر کیساتھ مل کرایک نئ بغاوت کی ابتدا ھے..
وہ وقت دور نہیں جب صرف باغ میں نہیں آزاد کشمیر کے طول و ارض سے ایک ہی نام گونجے گا اور وہ نام ہے نوازشریف.اور انشاءاللہ پاکستان میں بھیطایک ہی بات ہوگی کہ وزیراعظم نوازشریف. چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے حوالے سے انقلابی قدم۔۔
اب پاکستان کا ہر شہری پنجاب کے کسی بھی ضلع سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتا ہے۔ اس حوالے سے مزید جانیں آئی جی پنجاب کے اس ویڈیو پیغام میں
#PunjabPolice#BuildingForBetter#DrivingLicense