@pakistanipeeeps میں 2020 میں اپنا بزنس کرنا چاہتا تھا لیکن گھر والوں اعتبار ہی نہیں تھا اس لیے وہ اک خواب ہی رہ گیا حالانکہ کہ ابھی تک جو بھی کام کیا کبھی Loss نی کیا
@_TaNoLii@Zongers Hm ny zong ka my family pkj 1600 Sy start kia tha Jo zong ny 2 sal me 5800 ka kr dia or service b bkwas ho rhi h light chli jay net bnd
@RShahzaddk@pakistanipeeeps سب کھاؤ ڈاکٹر صاحب جی بھر کے سموسے پکوڑے کھائے اور وزن وہیں کا وہیں ہے رمضان سے پہلے بھی اتنا ہی تھا ابھی رات بھی وزن کیا اتنا ہی ہے
@SunheriT میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں میرے نے اپنے رشتےداروں میں اک ایسا گھر دیکھا ہے جس میں بیٹیوں کی انا کی وجہ گھر برباد ہوا بات صرف اتنی سی تھی شادی شدہ بیٹیاں چاہتی تھیں کہ ہمارے باپ کے گھر ہماری اجارہ داری رہے دو بھائی تھے اک تنگ آ کے شہر ہی تبدیل کر گیا دوسرا مجبوری رہ رہا