ترکی میں رہنے والے پاکستانی اس عظیم شخصیت کی اتنی عزت افزائی کریں کہ یہ واپس پاکستان آ جاۓ۔
قوم اس مفرور لوٹے کو وہی پیار لوٹانا چاہتی ہے جو اس نے پاکستان کو دیا۔
#لوٹوں_کا_نہیں_کپتان_کا_پاکستان
ایک کڑوڑ ۲۳ لاکھ میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا آئی ایس پی آر نے بنایا۰
اربوں روپے کے سالانہ اخراجات کرنے والے وزارت دفاع کے اس ذیلی ادارے کا مکمل آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ پتالگے کس گانے، ڈرامے اور فلم سے کون کون مستفید ہوا- عوام کے پیسے سے کتنے ارب روپے گانے بجانے میں خرچ کئے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 21 اپریل بروز جمعرات، رات 8بجے مینار پاکستان لاہور پر ان شاء اللہ ایک تاریخ ساز جلسہ سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#PakistanNeedsElections
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 21 اپریل بروز جمعرات، رات 8بجے مینار پاکستان لاہور پر ان شاء اللہ ایک تاریخ ساز جلسہ سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#PakistanNeedsElections
حکومت نے سنگین چوری کا الزام لگایا ہے لہذا توشہ خانہ کیس بنا کر فورا سابق وزیر اعظم اور خاتون اول کو جیل میں ڈالا جائے۔ یہ انکی زمہ داری ہے۔ اگر نہیں تو یہ صرف ایک پراپیگنڈا ہے۔