Azam Swati's amazing presser revealing not only the custodial torture inflicted upon him but also those he holds responsible for this. But ofcourse YouTube was disrupted. As always if you are Estab u have freedom of speech but if u r an opp politician then
https://t.co/lT6PXaATOF
میں پریس کانفرنس کا جواب نہیں دینا چاہتا.. اگر میں نے جواب دیا تو پاکستان کی فوج کمزور ہو گی.. میں ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے میرا ملک اور فوج کمزور ہو
(عمران خان)
بہت پریشان ہوں جنگ تو تھی عمران خان بمقابلہ نواز زرداری فضل الرحمن میرے منہ میں خاک آج کی موثرپریس کانفرنس نے پاک فوج بمقابلہ عمران خان کا تاثر جنم دیا یقیننا ایسا نہیں اس تاثر کو زائل کرنا ہے انشااللہ ملٹری لیڈرشپ ثابت کرے گی وہ فریق نہیں نواز زرداری اپنی قوت سے خان کو زیر کریں
ارشد شریف کے قاتل ڈھونڈنے کا پہلا سِرا ARY نیوز سے مل سکتا ہے۔۔ چینل مالکان کو چاہئیے کہ اس شخص کا نام بتائیں جس نے مسلسل دباؤ ڈال کر ارشدشریف کو نکلوایا تھا۔۔۔ ارشدشریف کی وفاداری کا حق ادا کیجیئے۔
شیئر کیجئے ، دباؤ بنائیں رکھیں۔
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
ہم سب لوگ قائداعظم انٹرنیشنل اہسپتال میں شہید ارشد شریف کے جسد خاکی کے پاس موجود ، پوسٹ مارٹم کا انتظار کیا جارہا ہے۔
@ImranRiazKhan@MuradSaeedPTI@SdqJaan