ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہیش پر دم نکلے ، مریم نواز کی یہ خواہیش پوری نہیں ہو گی کہ عمران خان اپنی رہائی کے لئے منت سماجت کرے البتہ خان سے اڈیالہ جیل میں یہ منت ضرور کی گئی ہے کہ آپ کی نااہلی تین ماہ میں ختم کر دی جائے گی آپ اپنے رویے کو تبدیل کریں لیکن خان نے انکار کر دیا
برائے مہربانی یہ ویڈیو شروع سے آخر تک غور سے دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح سے آپ نے ایسی کسی صورتحال میں جذباتی ہونے کے بجائے اپنے ہوش و حواس قائم رکھتے ہوئے اس طرح کے SCAMS سے نمٹنا ہے۔
کیونکہ آج کے دور میں کوئی بھی بچا ہوا رہ جائے، یہ ہو نہیں سکتا۔
“سب کا نمبر آتا ہے”۔
سلیم صافی صاحب آپ نے میری موجودگی میں جرنیلوں سے کہا کہ پلیز نواز شریف کو لائیں اگر نواز شریف کو نہیں تو زرداری کو لے آئیں کیا ایک صحافی کو ایسی باتیں زیب دیتی ہیں
ارشاد بھٹی سلیم صافی کی منافقت اور جرنیلوں کی دلالی ایکسپوز کرتے ہوۓ
راولپنڈی میں بغیر اجازت چاکلیٹ کھالینے پر اس وحشی اور اس کی بیوی نے 12 سالہ معصوم بچی جو کہ ماہانہ 8 ہزار روپے پر ان کے گھر میں کام کرتی تھی، اس قدر تشدد کیا کہ وہ دنیا سے ہی چلی گئی۔
اس بےشرم کے بہکاوے میں آ کر عمران خان نے ایک اسلامی بلاک بنایا تھا۔ جس کی وجہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی دشمنی مول لی۔
پھر جب ترکی کی معیشت خراب ہوئی تو یہ "اسلامی بلاک" چھوڑ کر سب پہلے سعودی عرب بھاگا۔ اور شاہی دربار کی چوکھٹ پر سر رکھ کر زاروقطار رویا۔ وہاں سے معافی ملی تو اسرائیل کے صدر کو ترکی بلا کر لال رنگ کا قالین اس کے لئے بچھایا۔ پھر اس سے معافی مانگی اور وعدہ کیا کہ آئندہ یہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دے گا۔ غزہ کی نسل کشی میں اس نے وہ وعدہ پورا کر دکھایا۔
عمران خان کا یہ نام نہاد دوست اج اس کے دشمنوں کے ہاتھ پکڑ کر کھڑا ہے۔ پاکستان کے دو بدترین چوروں کو ہلا شیری دے رہا ہے۔
جب ہم اس کی تعریف کرتے تھے تو ہمارے ترک دوست اس پر لعنت بیھجتے تھے۔ ہمیں غصہ آتا تھا۔ آج سمجھ آئی یہ کتنا بڑا منافق اور فریبی ہے۔
آج ہمیں مجبور ہیں کہ کہیں: لعنت اسلون ثنا ایردوآن!!!!
Lanet olsun sana Erdoğan
12 سالہ سرگودھا کی اقرا جو راولپنڈی کے ایک تاجر کے گھر کام کرتی تھی اس کو صرف ایک چاکلیٹ گم ہونے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ جان کی بازی ہار گئی لیکن پاکستان کے دارالخلاف کے پاس راولپنڈی شہر میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا نہ میڈیا کو خبر ہوئی اور نہ ہیومن رائٹس آرگنائزیشنز کو اس معاملے کو کس نے دبایا ؟؟
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان بچوں کے حقوق کی زمہ دار شہر بانو @OfficialShehr حکمرانوں سے سوال کرتے ہوئے
#Childrights #HumanRights #JusticeForIqra #rawalpindi #pakistan @GovtofPunjabPK@javerias@Jamshedhrcpak@UNinPak@UN_HRC@NCRC_Pakistan@ncswpk
پنجاب پولیس IG عثمان انور کی قیادت میں ایک گینگ بن چکی ہے
پولیس والا ایک بوڑھی بھکارن سے زیادتی کر رہا تھا کہ کسی نے ویڈیو بنا لی پولیس والے نے اپنی ویڈیو بناۓ جانے پر تیش میں آ کر ویڈیو بنانے والے کی ٹانگ پر گولی مار دی
اپنے بیٹے کو ٹیم میں سلیکٹ کروانے کے لیے ٹاؤٹ طلعت حسین ہر وقت پاکستان کی 24 کروڑ عوام کے خلاف بیانیہ بناتا ہے امید ہے انعام ملے گا ٹاؤٹ گیری کا
@TalatHussain12
خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے،
ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے،
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں
آ جائیں باجی
دیکھ لیں باجی
بہت سافٹ ہے باجی
برانڈڈ ہے باجی
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے،
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں،
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے،
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں،
بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے،
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے اور کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں،
یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں،
مسلمان بنیں اور حیا کو فروغ دیں،
اگر کسی کو میری بات سے تکلیف ہو تو معزرت چاہوں گی
#موناسکندر
اس وقت اسلام آباد کی سڑکوں پر 25 سے 30 کروڑ تک وکلا احتجاج کے لیئے نکل آئے ہیں،،،مارگلہ آرچرڈ(ڈی ایچ اے)میں پلاٹ ملنے کے بعد وکلا کا انقلاب بھی وڑ گیا-