اسلام وعلیکم!
میرا نام محمد ارسلان ارشد ہے، میرا نظریہ پاکستان ہے
میرا ایجنڈا، پاکستان کی سلامتی، تخفظ اور مثبت خبریں پھیلانا
میں پاک فوج کیساتھ ہوں۔ عوام کو تقسیم اورخانہ جنگی والوں کے خلاف ہوں
اپنی ذات پر سب سن لونگا لیکن پاکستان پر نہیں، سچ سننا ہو تو خوش آمدید
شکریہ
آسام میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے سکول کم عمر طالبہ کو ہراساں کیا جس پر مقامی لوگوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ کر خوب چھترول کر دی۔یہ انڈین حرامی مقبوضہ کشمیر میں بھی یہی کچھ کرتے ہیں، انڈیا غلاظت کا دوسرا نام ہے۔
Before Indian army and BJP fake fact checkers declare this video fake here it is from another angle. The public of Uttarkashi beating Indian army soldiers for molesting a school girl.
طالب علموں کےاحتجاج کےنتیجے میں مودی کی حکومت گرنےکی صورت میں کیا بنگلہ دیش مودی کوسیاسی پناہ دے؟
پیارے پاکستانیو!
سیٹ بیلٹ باندھ لیں ہم ہندوستان سے نکلنےوالے کئی نئےملکوں کونقشے پر ابھرتا ہوا دیکھ رہے ہیں
اس ففتھ جنریشن وار میں اپنی ریاست کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں
یہ لڑکا سینہ تان کر کھڑا ہے ۔ یعنی اگر نوجوان اپنی پر آئیں تو ان کو کوئی پولیس یا فوج نہیں روک سکتی ۔ پاکستان میں پی ٹی آئی ٹویٹر اور ٹک ٹاک پر احتجاج کرتی رہی ہے لیکن کبھی سڑکوں پر دس لوگ نظر نہیں آئے ۔ لیکن کہانیاں اچھی بنالیتے ہیں یہ لوگ
کشمیر کے عوام نے اپنی بھرپور موجودگی سے ثابت کر دیا کہ محبت، اعتماد اور خدمت کا رشتہ آج بھی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے استقبال میں ہر سمت جوش و خروش کی منفرد تصویر دکھائی دی۔
#کشمیر_نوازشریف_کا#SherInKashmir