A professor at the University of Illinois has been arrested and charged with sedition in Pakistan. He could face the death penalty if convicted.
https://t.co/VospAste8d
بجلی کے بلوں نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہے دالوں اور کچن آئٹم کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے ،ان چار مہینوں میں #ImportedGovt کی پالیسیوں نے معیشت کو تباہ و برباد کر دیا ہے گھر پر نہ بیٹھیں حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں اس حکومت سے نجات سے ہی پاکستان بچ سکتا ہے