تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
علامہ ابتسام الہی ظہیر
پاکستان کی آئینی سمت مکہ اور مدینہ سے تبدیل کرکے کسی اور طرف کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
جب تک ہم زندہ ہیں آئین کی حفاظت کرتے رہیں گے ۔
عوامی حقوق کی بحالی کے لئے ،مدارس دینیہ کی حفاظت کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
مولانا فضل الرحمان ملک کے تمام دینی طبقات کے لئے قابل احترام ہیں ۔
ان شاء اللہ ووٹ کی طاقت سے اس ملک کی تقدیر بدلیں گے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
حافظ غضنفر
عزیز مدارس کو دبانے کا ایجنڈا ان حکمرانوں کا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے ہمارے حکمران صرف ان کے مہرے بن کر اس ایجنڈے کو پورا کررہی ہے ۔
عوام کا اس نظام سے اعتماد ختم ہوچکا ہے ۔
پنجاب میں عوام کو دبایا جا رہا ہے ۔
خلاف شریعت قانون سازی کی جارہی ہے ۔
لاقانونیت بڑھتی جارہی ہے ۔
اسلام اور پاکستان لازم وملزوم ہیں ۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
علامہ یحی عباسی
پنجاب کے وڈیروں اور جاگیرداروں کو کہتے ہیں کہ اب پنجاب میں مولانا فضل الرحمان کا سکہ چلے گا ۔
پاکستان میں مدارس کا گھیرا تنگ کرنے کے لئے عالمی سازشیں ہورہی ہیں ۔
پوچھتا ہوں کہ ان مدارس نے کیا نقصان پہنچایا ہے ۔
اس ملک میں 1947 سے جو ظلم ہوا ہے وہ مدارس نے نہیں کیا ۔
بانی پاکستان کی ایمبولینس کو سڑک کنارے خراب کرنے والے کون سے مدارس کے پڑھے ہوئے تھے ؟
لیاقت علی خان کو شہید کرنے والا کس مدرسے کا تھا ؟
پاکستان کو دولخت کرنے والے کس مدرسے کے تھے ؟
معیشت اور امن خراب کرنے والے کس مدرسے کے ہیں ؟
فساد کی جڑ خود تم ہو اور الزام مدارس پر لگاتے ہو ،شرم آنی چاہئے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
علامہ ہشام الہی ظہیر
آنے والا وقت مولانا فضل الرحمان کا ہے ۔ مولانا صاحب آپ ہمارے اوپر دست شفقت رکھئے ،ان شاء اللہ پنجاب کے عوام آپ کے دائیں بائیں لڑیں گے ۔
کہتے ہیں سیاست مولوی کا کام نہیں کیا سیاست لٹیروں اور چوروں کا کام ہے ؟ جے یو آئی اور جمعیت اہل حدیث مل کر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔

مولانا جمال عبدالناصر
جمعیت علماء دینی مدارس کی محافظ جماعت ہے ۔
فارم 47 پر حکومت بنانے والوں کو کہتا ہوں کہ دینی مدارس ہمیں اپنی جان اور اولاد سے زیادہ عزیز ہے ۔
ان حکمرانوں نے پاکستان کو برائے فروخت کردیا ہے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
آغا محمود شاہ
آج کے اس عظیم اجتماع کا پیغام ہے کہ حکمرانوں کا ظلم مدارس پر نہیں چلے گا ۔
یہ عوامی سیلاب حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا ۔
جو لوگ براہ راست اسلام اور دین پر تنقید نہیں کرسکتے وہ مدارس اور علماء پر تنقید کرتے ہیں ۔
پنجاب کے علماء کو پچیس ہزار دے کر رشوت دی جارہی ہے ۔
علماء کے ضمیر خریدنے کی سازش ہے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
یہ آئے تھے جمعیت علمائے اسلام کا جلسہ روکنے کے لیے۔
ان کی اوقات تو یہ ہے کہ اپنے ہی ضلع کے ڈی ایس پی اور ڈی پی او کو تبدیل تک نہیں کر سکتے۔
اور دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہونے دیں گے۔
@AsadMahmoodJUI#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیتہ علماء اسلام پاکستان انجینئر ضیاء الرحمن صاحب ضیائی آواز اور اشعار میں حکومت پاکستان کو للکاتے ہوئے۔
@ziaurrehman76#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
صوبوں میں اس وقت حکومت سیکٹرز کی ہے۔ سیکٹر کمانڈر صوبے چلا رہے۔
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا قصور میں جلسہ عام سے خطاب
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
پنجاب میں عوام کی آواز دبائی جا رہی ہے، مگر یاد رکھو! حق کی آواز نہ کبھی رکی ہے، نہ رکے گی۔ عوامی حقوق کی جنگ جاری ہے، اور یہ قافلہ منزل پا کر رہے گا۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور