@hinaparvezbutt جو تباہی مچادی ہے اس کالونی زمہ دار ہے ملک میں مارشل لاء لگواگئےھوکتوبے غیرتو اتنی تباہی آج تک نئی ھوئی لکھ لعنت بےشمار تیرے سارے لوگ پر
⚖️
کون کہتا کہ پاکستان کی عدلیہ کمزور ہے؟
چیف جسٹس آف پاکستان کے بس میں کچھ نہیں؟
آنکھیں کھولیں اور غور کریں اپریل 2022 سے لیکر آج تک ایک واحد چیف جسٹس صاحب ہیں جو سب سے زیادہ طاقتور ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے تن تنہا چوبیس کروڑ آبادی اور دنیا کے پانچویں طاقتور ترین ملک کو گھٹنوں کے بل لا کھڑا کیا ہے کیونکہ موصوف انصاف کے سب سے بڑے منصب پر بیٹھے ایک رات بارہ بجے کی مداخلت کر کے اتنی طاقت حاصل کر گئے ہیں کہ اب لوگوں کو فرما رہے کہ صبر کریں شکر کریں اور تاریخ پے تاریخ لیتے رہیں آئین پاکستان کی حفاظت ہو رہی۔۔۔ کیونکہ ارشد شریف خط لکھے صبر کرو، عمران خان پر قاتلانہ حملہ خط لکھے صبر کرو، مرادسعید خط لکھے صبر کرو، عمران ریاض خان نا ملے صبر کرو، معید پیرزادہ، صابرشاکر ملک چھوڑیں صبرکرو، عام لوگوں کے گھروں کو توڑا جائے کاروبار تباہ کیا جائے صبر کرو، پنجاب الیکشن نا ہوں صبر کرو، کیونکہ موصوف انصاف کی نہیں صبر کی کرسی پر براجمان ہیں اور آئین کی ایک ایک شِق کی تشریح کررہے اور مشورہ دیکر اگلی تاریخ دے دیتے کہ صبر کرو۔
مملکت خداداد پاکستان تو صبر ہی کرتی آرہی
اعتزاز احسن نے سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔۔
آج ایک کے پیچھے ہیں ریاستی ادارے کل دوسرے کے پیچھے ہونگے۔ بچے گا کوئی بھی نہیں۔🔥
@Greentvpakistan استغفراللہ
استغفار پڑھ لیں ایک سائیڈ پہ گند پاکستان کو دکھا رہے ہودوسری سائیڈ پہ اس گند کو پروموٹ کرنے کے لئے حدیث کا سہارا لے رہے ہو۔تم چوکیدار ہو چوکیدار رہو غریبوں کا حق اپنے تفریح اور بزنسز پہ مت لگاو۔آہ لگے گی باجوہ جیسا حال ہوگا انشاءاللہ آمین