جب تک تم ہمارے کام نہیں کرتے ہم تمہیں ایسے ہی ماریں گے ایس ڈی او انجنئیر خالد کی بھرائی ہوئی آواز میں اعلی حکام سے شکایت جو کہ آن ڈیوٹی تھے
#JusticeForKhalid
انشاء اللہ ابھی 7 بجے سے 11 بجے تک ہم اپنے ایک انجنئیر بھائی کے حق کے لیے بات کریں گے جیسے کوٹ ادو میں مقامی سیاستدانوں نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا یاد رہے کہ وہ انجنئیر بھائی ایس ڈی او ہے اور ڈیوٹی پے تھا
ہیش ٹیگ یاد رکھیے گا
#JusticeForKhalid