پڑھے لکھے پاکستانیوں میں عمران خان کی پی ٹی آئی نواز شریف کی پی ایم ایل این سے دوگنا سے زیادہ مقبول ہے 8 فروری انتخابات سے تقریباً 2 ہفتے قبل میرے ٹوئٹر ہینڈل پر وسیع سروے کے نتائج واضح طور عمران خان کی پی ٹی آئی کے حق میں دکھا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے قریبی حریف نواز شریف کی ن لیگ سے ناقابل عبور اکثریت سے آگے نظر آرہی ہے ٹوئٹر پر اس رائے شماری میں متاثر کن 330343 افراد نے ووٹ ڈالے اس کے نتائج سے ملک کے موجودہ سیاسی درجہ حرارت جانچنے کے کافی اشارے موجود ہیں
سروے سے حاصل کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 66 فیصد جواب دہندگان نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ یہ بات قابل غور ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے پر مجبور ہیں، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان سے محروم کرچکی ہے۔ یہ عجیب غریب صورتحال فروری 8 الیکشن کے پہلے ہی دھاندلی زدہ امیج کو مزید ٹھوس بنا چکی ہے
دوسری جانب ہماری رائے شماری کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ سروے کے مطابق صرف 32 فیصد شرکاء نواز شریف کی پی ایم ایل این کو ووٹ دینے پر مائل ہیں۔ ۔
اس ٹویئٹر سروے میں تین لاکھ 33ہزار سے زائد ووٹ کی تعداد اس جائزے کے مستند ہونے کی ایک بڑی دلیل ہے گویا کسی صاف شفاف الیکشن میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار انتخابی معرکہ جیت جانا قطعی ناممکن نہی ہے الیکشن کیسے ہونے ہیں ویسے ہی ہوں جیسے ہونے ہوں کوئی خدائی معجزہ ہوجائے پی ٹی آئی کے حمایتی ووٹرز آخری وقت میں اپنا ووٹ ن لیگ کو دے دیں تو الگ بات ہے وللہ عالم بالصواب ہاں ائیندہ الیکشن نتائج کے بعد حکومت کون بنائے گا کہنا ناممکن نہیں ہے کیونکہ مثال کے طور پر اکثریتی ووٹ پی ٹی آئی کو مل بھی جائیں مگر پی ٹی آئی کو حکومتی اتحادی نہیں ملیں گے جانے پہچانے نامور حکومتی اتحادی ایم کیوایم باپ پارٹی آئی پی پی اور درجنوں آزاد امیدوار ن لیگ کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنا لیں گے بیچاری پی ٹی آئی منہ دیکھتی رہ جائے گی باقی فیصلہ تاریخ لکھے گی
🚨آج سنڈے سپیشل پرموشن لسٹ میں شامل
✨ہونے کے لیے ابھی کمنٹ سیکشن میں اپنا
✨اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں اس ٹویٹ کو
✨ریپوسٹ کریں ریپوسٹ کرنے والوں کو فولو ✨کریں اور فولو بیک دیں مجھے فولو کریں اور
✨نوٹیفیکشن 💯 فیصد آن کریں
@PTI_Promo6@AK7T6
مجھے کم از کم 10 ہزار ایسے مسلمان دوست چاہیئں جو اس ٹوئیٹ کے کمنٹس میں صرف اتنا لکھیں کہ یا اللہ تیرا شُکر ہے ، کیا 12 لاکھ فالوورز میں سے 10 ہزار بھی ایسے نہیں ہونگے جو اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور کمنٹ میں لکھتے جائیں "یااللہ تیرا شکر ہے"؟
مجھے اتنا پتہ ہے کہ جو بھی عمران خان سے پیار کرتا ہوگا وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کم از کم 5 ٹویٹ 20 ریٹویٹ ضرور کرے گا
#غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہیل خان کو 9 مئی کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ اپنی جماعت کے چیئرمین عمران خان کے غیرآئینی اور غیرمنصفانہ اغواء کیخلاف پرامن احتجاج کا حق استعمال کرنے میں مصروف تھا۔
اس کی ٹانگ کاٹنا پڑی مگر مظلوم کو ہی مجرم بنانے کے سلسلے کے تحت اسے پولیس نے پھر اٹھا لیا اور قید میں ڈال دیا گیا۔
انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی برادری کی خاموشی باعثِ تعجّب ہے حالانکہ اسی روز 16 شہریوں کو مصدّقہ طور پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا، 9 لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وفات پاچکے ہیں، 3 پاکستانیوں کی ٹانگیں کاٹنا پڑیں جبکہ 1 شہری اپاہج ہوگیا۔
دنیا کے کس مہذب معاشرے میں یہ بربریت برداشت کی جاتی ہے؟
ہم پولیس کےخلاف مقدمہ درج کروائیں گے۔