اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل عدالت پیش کرنے سے انکار کر دیا۔
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ہم عمران خان کو عدالت پیش نہیں کر سکتے ہیں۔
شاید انہیں خوف ہے کہ خان صاحب کی ایک جھلک قوم کو دوبارہ جگا دے گی ۔۔
ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے اور ملاقات کے بعد کھوسہ باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔۔
مجھے آج ایک دوست کہنے لگا کہ خان صاحب کی گرفتاری کے بعد بہت سے شوشل میڈیا ورکرز یا تو شوشل میڈیا چھوڑ چکے ہیں یا خاموش ہو چکے ہیں ۔
آپ بتائیں کیا ایسا ہی ہے یا نہیں؟
جو دوست عمران خان کے قافلے سے ہیں تعلق رکھتے ہیں سب کو فالو ملے گا،اور پوسٹ پر آنے والے بھی ایک دوسری کو ایمانداری کے ساتھ فالو کریں۔
حاضری لگوائیں۔۔۔۔