@soulat_pasha پاشا صاحب اس کا مقصد یہ ہے کہ ایران نے اتنی ترقی کر لی لیکن کانوں کان کسی کو خبر بھی نہ ہونے دی۔۔اور کیا بات ہے کہ چین کی مدد وہ بھی زیر زمین۔۔کہیں آپ مذاق تو نہیں کر رہے۔۔
دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی آئی پی قسم کی نشستیں بنی ہو گی کافی مشینیں اور ٹھنڈے گرم پانی کے ڈسپنسرز لگے ہوں گے کام کے اوقات میں آپ اگر کام والے کپڑوں میں جائیں گے تو عملہ پہلے آپ کو ترجیع دے گا آپ اپنا لین دین منٹوں میں سرانجام دے کر فارغ ہوں جائیں گے
ایک ہمارا ملک پاکستان ہے جہاں ہمارے ہی پیسوں پر چلنے والے بنکوں کا عملہ کسٹمرز کو سارا سارا دن نہ صرف دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رکھتا ہے بلکہ خود اے سی کمروں میں بیٹھ کر خوش گپیاں کر رہے ہوتے ہیں اور کام ایسا کر رہے ہوتے جیسے یہ ان کی ڈیوٹی نہیں بلکہ عوام پر احسان عظیم کر رہے ہیں
پاکستانی بنکوں کے سروس چارجز دوسروں ملکوں کے مقابلے میں ڈبل ہوتے ہیں لیکن کسٹمرز کیلئے کوئی سہولت نہیں,
@92newschannel ہم یہ تمام چیزیں مسترد کرتے ہیں۔
عوام کی مدد کرنی ہے تو پٹرول، بجلی اور گیس بلوں میں ٹیکس کم کرو
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس فورا 50 فیصد کم کرو
تاکہ ڈائریکٹ فائدہ عوام کو پہنچے۔
جس متفق ہے ریٹویٹ کرے۔