WHY IS NO ONE TALKING ABOUT -
PSX Edition 📉🇵🇰
OGDC – Down 55% from its all-time high
PPL – Down 62% from its all-time high
LUCK – Down 35% from its all-time high
ENGRO – Down 40% from its all-time high
HBL – Down 50% from its all-time high
TRG – Down 85% from its all-time high
UNITY – Down 92% from its all-time high
WTL – Down 94% from its all-time high
PAEL – Down 88% from its all-time high
BYCO – Down 90% from its all-time high
Once “KSE-100 heroes” now forgotten by everyone.
Can anyone count how many schemes have been introduced for traders over the last 25 years?
How many tax amnesty schemes have different governments introduced to whiten black money so far?
All of this feels like a slap in the face of honest taxpayers, regardless of category—whether salaried or corporate etc.
Schemes don’t matter; what matters is THEIR WILL to collect taxes from traders.
Let’s see how this scheme goes and how it actually proves different from previous ones, and what the government ultimately gains from it.
خبر آ رہی ہے کہ حکومت نے فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری کی اشیاء پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد کاپیاں، رجسٹر، قلم، پنسل اور دیگر تعلیمی و دفتری سامان کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
حکومت کی اس تعلیم دوستی پر فرشی سلام عرض کیجئے ورنہ آپ بھی غدار کہلائیں گے
@iamlaeeqahmad Wow. Nobody knows and capitalizes his audience more than you.
A very smart move to use the buying power and investment potential of Sarmayaa Users.
ہمارے سیاست دان اور ان کے لڑکے دور پرے سعودیہ کے صحراؤں میں بڑی بڑی سٹیل ملز چلا لیتے ہیں تو ادھر کراچی میں اپنی سٹیل مل کیوں نہیں چلتی یا پھر اپنا مال اپنا ہوتا ہے، پرایا مال پرایا ہوتا ہے؟
فراڈِ جمہوریت المعروف میثاقِ جمہوریت نے ایسی کیا زنجیریں ڈال رکھی ہیں؟
شکریہ رانا ثناء اللہ صاحب!
کراچی والے تو اب امید لگا بیٹھے ہیں کہ آپکی حکومت کے ذریعے کوئی ایسی ترمیم آئے گئ جو کراچی کا بھلاکر سکے گی۔ لیکن ماضی میں دیکھا یہی گیاکہ پیپلز پارٹی سے دوسری شرائط منواتےمنواتےکراچی کئ قربانی دے دی جاتی ہے۔اس بار شہر پر رحم کرلیں۔
Putin on Pakistan, answering Indian journalist: "You said that Pakistan is a country that is fully under the control of China. I don't think so. Pakistan is a large country."
Has anyone left who hasn't insulted Indian media?
کشمیرکےعوام کواپنےمستقبل کافیصلہ کرناہےکہ سیاسی دھارےمیں آگےچلناہےیاانارکسٹوں کاساتھ دیناہےجوتوڑپھوڑسےجتھےساتھ ملاکرمطالبات مناتےآئےہیں ماضی میں انارکسٹوں کوکچھ کامیابیاں ملیں جس کی وجہ سےعوام کواُن میں مسیحانظرآنےلگا
مسیحائی پراسس کےتحت مسائل کرنےمیں ہےنہ بازومروڑکرماردھاڑ کرکےیہ عمل زیادہ دیرنہیں چل سکتااورطاقت کےکھیل میں زیادہ طاقت والاہی جیتےگا۔
ماضی میں غلطیاں ہوئیں
ظاہرغلطیوں سےکوئی مبرانہیں نظام چلانےوالےبھی غلطیاں کرتےگئےسیاستدانوں کوکرش کرنیکانتیجہ غیرسیاسی عناصرکی پرورش اورنموکی صورت میں نکلاعلاوہ ازیں آبیاری کرنیوالوں باہرکےچینل کےتھروخوب آبیاری کی
گزارش یہ ہےکہ دوول کےایجنڈےکوچھوڑکرکشمیری عوام کےایجنڈےکواپنایاجائے مگرڈالرایساکرنےنہیں دینگےپاکستان کاکونساعلاقہ ہےجہاں محرومیاں نہیں
آپ موٹروے پرلاہورسےاسلام آباد نکلیں راستےمیں ایمرجنسی ہوجائےایک کام کاہسپتال قریب قریب نہیں ملتاسرکاری نہ پرائیویٹ یہ وہ پنجاب ہےجس کےبارے کہاجاتاہےسارےوسائل اسکےپاس ہیں
پنجاب میں بھی پولیس انتظامیہ کےویسےہی مسائل ہیں جو کشمیرجنوبی پنجاب یاGBمیں ہیں
مسائل کا حل گُڈگورننس میں ہےاصلاحات میں ہے لاٹھی ڈنڈاسوٹا کرنےسےمسائل پیچیدہ ہونگے
جولکھاگیایہ غیرمقبول بیانیہ ہےمگراس میں کچھ جھوٹ ہوتوضرورنشاندہی کریں
سیاسی پارلیمانی نظام کےتحت بہتری لانی ہےتوسیاسی ایجنڈےکیساتھ میدان میں اُتریں ڈنڈےسوٹے نفرت کےہتھیارکیساتھ نہیں
بجٹ آرپا ھے ۔ ٹیکسوں کا موسم ھے ۔ میرے پاس سگریٹ کے جائز کاروبار والے حضرات آر ہے ھیں۔ ان کا کہنا ھے کے ٹیکس کی شرح کم کریں تو اس سیکٹر میں ناجائز سیگریٹ کا کا روبار کم ھو گا اور ملکی خزانے کی آمدن زیادہ ھو گی۔ میں اس تاویل سے عمومی طور پہ اتفاق کرتا ھوں۔ماضی قریب میں ناجائز اور چوری کی سگریٹ فیکٹریوں پہ سختی کی گئی تو یہ ایک صوبے سے نکل کر باقی صوبوں پھیل گئی ھیں۔ پرانے زمانے میں لاھور کے ایک کونے میں ایک کاروبار ھوتا تھا۔ حکومتوں نے وہ کاروبار بند کروایا تو وہ سارے لاھور میں پھیلُ گیا۔ اب سنا ھے کے ناجائز سگریٹ بنانے والوں نے پولٹری فارموں کے اندر مشینیں لگا لی ھیں ۔
ایک اندازے کے مطابق سگریٹ کے informal یا ناجائز کاروبار پہ حکومت کو ٹیکس کی مد میں 300ارب روپے کا نقصان ھے ۔
ایک راۓ ھے کہ ٹیکس گھٹانے سے چوری کی ترغیب کم ھو جاۓ گی اور زیادہ لوگ ٹیکس ادا کرنے پہ راضی ھو جائیں گے۔ صرف ایک نقصان ھو گا ٹیکس collect کرنے والے بے ایمان حکومتی اھل کار حرام کی کمائی سے محروم ھو جائیں گے۔آپ ھماری مارکیٹوں کا سارے ملک میں حجم دیکھیں اور وہ ٹیکس کتنا دیتے ھیں وہ چیک کر لیں ۔ یہ بھی کہا جاتا ھے ٹیکس ٹھیک جمع ھو تو ھم بین الاقوامی مالی اداروں کی غلامی سے آزاد ھو۔
I'm still finding out about the support we received for Saad globally. @RamyEssam is an Egyptian artist, known for his voice during Egyptian Revolution in 2011 in Tehrir Square.
PTI has fielded only 5 candidates in GB elections where PPP have fielded 23 and PMLN 22. They will cry rigging without telling you that they have left 19 constituencies vacant for other parties to win.