ٹریفک پولیس کی بدمعاشی بڑھتی جارہی ہیں آئے روز عوام کو تھپڑ مارنے کی ویڈیوز وائرل نظر آتی ہیں کس قانون کے تحت کس نے اجازت دی ان کو عام شہریوں کی ہتک کرنے کی؟💔
جاگ جاؤ بزدلوں اپنے خیرخواہ کے لیے نکلو ورنہ ایسے ہی زلیل ہوتے رہو گے
شیخوپورہ کے ایک شہری کی یہ پکار سنیں، جس نے سب کے دل کی بات کر دی:
"اتنا وی آئی پی پروٹوکول تو کسی وزیر کا بھی نہیں ہوتا، جتنا یہ سرکاری بابو اور افسران عام عوام کے ٹیکس کے پیسے پر لے رہے ہیں!"
آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا سرکاری افسران کا عوام کے ساتھ یہ شاہانہ رویہ اور اتنا زیادہ پروٹوکول رکھنا درست ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔
تونسہ شریف میں مریم نواز صاحبہ کے پانی کے لگاۓ گئے سٹال پر عوام کے ساتھ سلوک
جب تک ویڈیو نہیں بنوائیں گے تب تک پانی نہیں ملے گا ...
سوشل میڈیا وائرل ویڈیو
اگر مریم نواز کے پاس تھوڑی سی بھی ہمت ہوتی
تو یہ عہدے سے استعفیٰ دے دیتی، معافی مانگ کر سیاست چھوڑ دیتیں کہ سب سے بڑا اتحادی، ان کا کیا کہہ رہا ہے کہ الیکشن لوٹ کر چھین کر حکومت بنائی۔
ایک اور درندگی ۔۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا جب حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار CCTV فوٹیج میں ملزمان واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
کون لوگ ہیں جو اتنی چھوٹی بچیوں کو نوکری پر رکھتے ہیں ۔۔۔اور کون ہے وہ والدین جو اپنے بچوں پر اس طرح کا ظلم ہونے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔ان بچوں کی اہ و بکا نہیں سنتے ۔۔۔اور جو لوگ ملازم رکھتے ہیں وہ بچوں کے حقوق کیسے بھول جاتے ہیں
💔
سرکاری ویگو ڈالہ, تباہ مچا کر بھاگ گیا!!🛑
سرکاری ویگو ڈالے نے دو گاڑیوں کو کچل دیا, گاڑیوں میں لوگ زخمی ہے, ویگو ڈالا ایکسیڈینٹ حالت میں بھاگ گیا, گاڑی کا نمبر ہے APF-023 پنجاب گورنمنٹ!!
جعلی حکومت میں لوگو کی مال وجان محفوظ نہیں!💔
یہاں پر ہر شخص فرعون بنا ہوا ہے ایک معصوم بچے کے سامنے اس کے والد کو اس طرح سے تھپڑ مارنا جب کوئی نقصان بھی نا ہوا ہو اور وہ شخص اپنی غلطی بھی مان رہا ہے ۔۔۔ ہر شخص بدمعاش بنا ہوا ہے ۔۔۔اور شریف انسان پس رہا ہے
"تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے"
(ڈی جی آئس پیار)
پیارے ڈی جے بابو! یہ دریائے ستلج کی آج 9:35 AM کی ویڈیو ہے ۔دریائے ستلج میں پانی کی بوند تک نہیں ہے۔ انڈیا نے ہمارا پانی بند کر دیا ہے، تم سانس کب بند کرو گے؟
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے
وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
اِس پاکستانی نے وہ کہہ دیا جو بڑے دانشور نا کہہ سکے!
تم وردی پہن کر کچھ بھی کر لو تو ٹھیک اور عوام کے پاس وردی نہیں تو کچھ بھی کر لیں اسکو پکڑو, this wrong 🔥
جب وردی والے آئین قانون پر چلیں گے تب عوام سے آئین قانون پر چلنے کیمے احکامات دو!!