⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Palestinian child sustained a severe leg injury after an Israeli strike targeted them while they were collecting water for their family in Gaza. His brother was killed in the same attack.
Punjab Police have arrested students protesting against the crackdown on people of Jammu Kashmir.
Please raise your voice against this fascism.
#RightsMovementAJK
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"آج ہمیں معلوم ہوا کہ پاکستان کے وہ مظلوم اور محکوم عوام، جنہیں دہشت گرد کہہ کر مارا جاتا رہا، وہ دہشت گرد نہیں تھے۔ مذاکرات برابری کی بنیاد ��ر اور ہماری شرائط پوری کرنے کے بعد ہوں گے۔"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"ہسپتالوں میں زخمیوں پر تشدد اور نہتے مظاہرین پر فائرنگ جیسا گھناؤنا کھیل کبھی بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کھیلا؛ یہ کام کر کے آپ ہندوستان کو پیچھے چھوڑ کر اسرائیل کی صف میں شامل ہو گئے ہیں!"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہم ڈرے سہمے ہوئے پنجابی جنہوں نے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا تھا، آج کشمیریوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ ظالم کیخلاف ہمارے حصے کی جدوجہد بھی کریں تاکہ شاید ہمیں غیرت آجائے! وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
طلحہ بھائی کے پانچ بچے ہیں ۔۔۔سب سے بڑا بیٹا صرف 10 سال کا ہے ۔۔۔اور وہی اپنی ماں کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے ۔۔۔ تکلیفیں کیا ہیں پی ٹی ائی ورکرز اور سپورٹرز کے گھروں میں جا کر دیکھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں ۔۔💔
میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے بے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنت��ں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں
طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار گرفتار ہوا ہے
اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے
طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔
سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں
ملتان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ملتان حافظ عدنان خان وفات پا گئے، عدنان خان نے 9 مئی کے مقدمات میں قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا ہوئے تھے اور علیل تھے، 9 مئی مقدمات میں جیلوں سے رہائی پانے والے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان فوت ہو چکے ہیں
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
“ تحریک انصاف کی خاتون کارکن فضاء عالم کو مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نکالی گئی اس ریلی کے جرم میں رات گئے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔” صحافی محمد عمیر کی خبر
@MohUmair87#ImranKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"اپنے الفاظ کا چناو تو صحیح کر لیں ، محنت کش کے بچے نے ٹاپ کر لیا بھی لکھ سکتے تھے "چوروں کے بچے حکومت کر رہے " ایسا لکھ سکتے ہیں؟"سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔