اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس تحریک انصاف کا پلان نہیں ہے کہ تحریک انصاف کرنے کیا جا رہی ہے اور تحریک انصاف کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ تحریک انصاف نے اپنا پلان ابھی کسی کو نہیں دیا۔
عمران ریاض خان
کشمیریوں نے ضد بنا لی ہے بات شروع ہوئ تھی 12 سیٹوں سے اسٹیبلیشمنٹ کی نالاہقی کی وجہ سے پورا کشمیر ہاتھ سے نکل گیا یے۔ کشمیریوں کا ماننا ہے اتنی شہادتوں کے بعد بھی اگر ہار مان جائے تو لعنت ہے ہماری جدوجہد پر۔۔۔۔
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
لڑائ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور فوج فیصلہ کر چکی ہے کہ اس نے عاصم رجیم کو ہر حال میں بچانا ہے
اس وقت کے پی اور پنجاب سے خبریں آ رہی ہیں کہ فوج مکمل طور پر ایکٹو ہو چکی ہے مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ۔
کے پی کا آئ جی ایجنسیز کا پٹھو بنا ہوا ہے اور کے پی پولیس کو بھی کے پی عوام کے خلاف استعمال کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔
سہیل آفریدی کو اکیلا کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں کے پی کے غیور پولیس اور عوام کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہو گا ۔
میں سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی پالیسیز پر تنقید کرتا رہا ہوں مگر حالات صاف بتا رہے ہیں کہ ہمیں اس وقت انہیں بیک کرنا ہے اور مکمل سپورٹ کرنا ہے ۔
انشاءاللہ ہم اس لڑائ میں کامیاب ہوں گے ✊
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ہم نے حکمت عملی بنا لی ہے، وقفے وقفے سے قیادت تبدیل ہوتی رہی گی، ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے، ہم اسلام آباد جائیں گے، یہ فائنل ہے اور واپسی نہیں ہوگی، جنید اکبر صوبائی صدر خیبر پختون خواہ
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی کا موٹروے پر ویڈیو پیغام 🚨
پاکستان کے ہر غیور شہری، بالخصوص تحریکِ انصاف کے ایک ایک کارکن کے نام اہم پیغام:🚨
اس وقت ہماری تمام تر توجہ، طاقت اور جدوجہد کا مرکز صرف اور صرف 27 ستمبر کا تاریخی مارچ ہونا چاہیے۔ تاریخیں بدلتی ہیں، لیکن قوموں کے فیصلے ہمیشہ ان کے استقلال اور جذبے سے لکھے جاتے ہیں۔
یہ محض ایک مارچ نہیں، بلکہ:
فاشزم، ناانصافی اور آئین شکنی کے خلاف ایک مضبوط آواز ہے۔
بانیِ چیئرمین عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کا سنگِ میل ہے۔
ہمارے آنے والے کل اور بچوں کے مستقبل کی ضمانت ہے۔
اپنے اندرونی اختلافات، تحفظات اور تمام فروعی بحثوں کو فی الوقت ایک طرف رکھ کر صرف اپنے مقصد پر فوکس رکھیں۔ تمام حلقے، تنظیمی عہدیدار اور سوشل میڈیا کے مجاہدین اپنی تمام تر صلاحیتیں 27 ستمبر کے لیے وقف کر دیں۔
ہم نے پیچھے نہیں ہٹنا، ہم نے جھکنا نہیں!
قومیں جب ایک نقطے پر جمع ہو جائیں تو ظلم کا کوئی نظام ان کے سامنے نہیں ٹھہر سکتا۔ 27 ستمبر کو نکلیں اور دنیا کو بتا دیں کہ عمران خان تنہا نہیں، پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
جب تک خوف کا بت نہیں توڑیں گے، اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے، تب تک مہنگائی، بےروزگاری اور بدامنی کی صورت میں حکمران اشرافیہ کی عیاشیوں کی قیمت ادا کرتے رہیں گے۔
خوف ٹوٹے گا، خاموشی ٹوٹے گی، تب ہی حالات بدلیں گے ۔۔!!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا