تاریخ میں کئی بار سچ کو قید کرنے کی کوشش ہوئی، مگر ہر بار سوال ��ندہ رہے۔ آج بھی سوال زندہ ہے: عمران خان کے ساتھ آخر کیا ہو رہا ہے؟
@TeamiPians
#KhansIsolationIsACrime
میں آج اپنی قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں جیل جانے اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ آپ بھی کبھی نہ جھکیں، کیونکہ جس قوم نے ظلم اور ناانصافی کو قبول کر لیا،پھر وہ ملک نہیں رہتا۔
— عمران خان
#KhansIsolationIsACrime
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے اس قوم کو بین الاقوامی غلامی کی زنجیریں توڑ کر ایک خوددار خارجہ پالیسی کا راستہ دکھایا۔ آج انہیں اسی حب الوطنی اور غیرت کی سزا قیدِ تنہائی کی صورت میں دی جا رہی ہے،
@TeamiPians#KhansIsolationIsACrime
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
#KhansIsolationIsACrime