فاسق و فاجر اہلیان بگن کی کہانی اس ویڈیو میں موجود ہے انہوں نے گزشتہ دو مہنیوں سے طوری بنگش قوم کو محتلف دہشتگردانہ ہتھکنڈوں سے تنگ کرتے آرہے تھے خواہ طوری بنگش قوم کا بگن کے ساتھ کسی قسم کی زمینی تنازعہ وغیرہ نہیں ہے پھر بھی بگن نے خوارج یا دوسرے گروپس کا ساتھ دیکر اپنی زمین پر طوری بنگش قوم کو واجب القتل سمجھا۔
مہینوں برداشت و صبر کے باوجود اہلیان بگن نے چھ ماہ کے بچہ بھی معاف نہیں کیا گیا اور ساٹھ تک مرد خواتین شہیدا کئے-
شام بازار کے بعد بگن بازار میں ظلم و بربریت عروج پر رہی جہاں جنازوں پر پھتراو اور لوٹ مار کی گئی۔
یقینا جہاں بھی ظلم حد سے زیادہ بھڑتا ہے تو مٹ جاتا ہے
اگر اب بھی کوئی بگن کو مظلوم اور دوسرے القابات سے نوازتے ہے تو یقین مانیں وہ منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہے
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
#ParachinarBleedsAgain
اطلاع عام
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پاراچنار میں ایک لاوارث لاش پڑا ہے جنکے ابھی تک وارثین نہیں ملیں ہیں ۔ لہذا عوام الناس اور فلاحی ادارے اس لاش کو فوری دفن کرنے میں ہماری فی الْفَور مدد کریں
منجانب انجمن حسینیہ پاراچنار
First time in Parachinar Kurram
سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں بے گناہ مسافر قتل
ریاست یا تو بے بس ہے یا پوری طرح ان شرپسند عناصر کیساتھ ہے جو علاقے میں بدامنی کا باعث بن رہے ہیں۔
#Parachinar
ایک طرف طورخم سے #افغان_مہاجرین کو ملک سے بے دخل کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف باڑ کے باوجود #پاراچنار پر افغان طالبان کی طرف سے بھاری نفری اور سرحد پار سے مسلح حملوں کی اطلاعات ہیں۔ ریاست خاموش تماشائی نہیں بلکہ خود تماشا بنا رہی ہے
#ParachinarUnderAttack
کشیدہ حالات کیوجہ سے کئی روز سے علی زئی اہل تشیع علاقے کے تحفظ میں کھڑی اہل سنت کی گاڑیاں جو کانوائی کی شکل میں پاراچنار جا رہی تھیں اہل سنت علاقے ششو صدہ میں روک دی گئیں ۔ شرپسندوں نے ٹل پاراچنار شاہراہ کو بند کرکے سامان سے لدھے گاڑیاں اور مسافروں کو روک دیا۔
#پاراچنار
#SecureTheParachinar#StopTheShiaGenocide
ہر شخص کو اپنے بھائی کی مدد کرنی چاہٸیے، چاھے وہ ظالم ھو یا مظلوم، اگر ظالم ھے تو اسے ظلم سے روک کر مدد کرے اگر مظلوم ھے تو دفاع کرکے مدد کرے
(حضرت مُحَمَّدﷺ)
نہج الفصاحہ