حضرت یوسف کے سات بھائی تھے ہمارے 57 بھائی ہیں لیکن جب اسرائیلی فوج ہمارے بچے شہید کرتی ہے تو کوئی ہمیں گلے نہیں لگاتا آج ہم فلسطینیوں کی واحد امید پاکستان ہے ہمیں یقین ہے سب ہمارا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام فلسطینیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، فلسطینی صحافی جلال الفرا
طارق عزیز کا پرانا کلپ۔۔۔۔۔۔سو فیصد درست بات۔۔۔۔۔
کاش کوئی سمجھ جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ڈبے والی خوراک پروسسڈ فوڈ نے ہمارے بچوں کی صحتوں کا بیڑا غرق کر دیا ہے