کل میری سعد رضوی صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی، وہ دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے ، انہوں نے بہت سارے مواقعوں پر فائدہ اٹھانے کے بجائے اصولی سیاست کو ترجیح دی جو قابل تعریف ہے، پی ٹی سے اختلافات کے باوجود قیدی خواتین کے لیے دعاگو تھے،سعد رضوی اگلی اسمبلی میں اہم رکن ہوں گے
📍𝘽𝙧𝙚𝙖𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙉𝙚𝙬𝙨
نگران وزیراعظم کے اس ٹویٹ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کو ریاست تسلیم کر لیا ہے؟
ٹویٹ بڑھیں تو اپ حیران رہ جائیں گے کہ دو ریاستوں کے درمیان تنازہ جنگ۔ جب پاکستان اسرائیل کو ریاست تسلیم ہی نہیں کرتا تو نگران وزیراعظم نے کس وجہ سے اس کو ریاست بنا دیا؟
افواج کی طرف سے اس پر رد عمل ضروری ہے کیونکہ یہ معاملہ سنگین ہے
@OfficialDGISPR@MarkhorTweets@anwaar_kakar@GovtofPakistan@ForeignOfficePk
🏏 Who do you think will win Cricket World Cup 2023?
2023: ?
2019: 🏴 England
2015: 🇦🇺 Australia
2011: 🇮🇳 India
2007: 🇦🇺 Australia
2003: 🇦🇺 Australia
1999: 🇦🇺 Australia
1996: 🇱🇰 Sri Lanka
1992: 🇵🇰 Pakistan
1987: 🇦🇺 Australia
1983: 🇮🇳 India
1979: 🏝️ West Indies
1975: 🏝️ West Indies