بھارتی 10 مئی کو پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کو فراموش نہیں کر پا رہے اور پاک فوج کا خوف انہیں راتوں کو بھی سونے نہیں دیتا اسی لئے وقتاً فوقتاً بالیووڈ اسٹائل میں بڑھکیں مار کر اپنی قوم کو رات دن (چوتیا) بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں یہ ٹیررسٹ
ہیلو وہ ذہنی مریض کا کیا حال ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ
آپ کے انتظار میں دیواروں کو ٹکریں مارتا ہے.
شہباز شریف
شاباش فیر تن کے رکھو
ڈونلڈ ٹرمپ
اسی تے فیر تننا ای تننا اے،
تے تنن والا او سامنے بیٹھا اے.
شہباز شریف
اوہ.. ہیلو مائی فیورٹ فرینڈ ... گڈ ہوگیا،
ہور تنو اس ذہنی مریض نوں
😜😁😜
یہ درمیان میں ہے یوتھیوں کی اصلی
اور سگی بہن یوتھیوں کی بڑی خواہش تھی کہ جنید صفدر کی شادی اس محترمہ سے ہو جاتی تو اج سارے یوتھی جنیدصفدر کے سالے ہوتے
بیچارے یوتھڑے یا یوتھڑیاں تتے توے پر بیٹھ کر اپنا خون نہ جلاتے
پورے ضلع خانیوال اور اس کی چاروں تحصیلوں میں 10 کلو آٹا اور 20 کلو سرکاری نرخوں پر تمام بڑے اور چھوٹے جنرل اسٹورز پر وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر 10 کلو آٹے کے تقریباً 14,200 تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو کسی قسم کی قلت یا دشواری کا سامنا نہ ہو۔
یہ مؤثر اور منظم نظام وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی عوام دوست پالیسیوں اور پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر امجد حفیظ صاحب کی بہترین نگرانی کا نتیجہ ہے، جن کی بدولت آٹے کی فراہمی شفاف، مسلسل اور عوام کی دسترس میں برقرار ہے۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ ایک اور ناکام شو!
عوامی ردعمل اور ورکرز کی غیر موجودگی نے یہ واضح کر دیا کہ جعلی انقلابی نعرے اب خالی گونج بن چکے ہیں۔
سہیل آفریدی کا لاہور کا ناکام دورہ، عمران نیازی کو حقیقت کے مزید قریب لے آیا — اب صرف بیانیہ نہیں، میدان بھی خالی ہے!
عوام باشعور ہیں، اور ترقی، خدمت اور کارکردگی کو ووٹ دیتے ہیں، خالی وعدوں اور جھوٹے دعووں کو نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم واقعی ایک انقلابی قدم ثابت ہو رہی ہے۔
گجومتہ، لاہور کی رہائشی مونیقہ پطرس جیسے درجنوں خاندان آج اس اسکیم کی بدولت اپنے ذاتی گھر میں خوشی و اطمینان کے ساتھ کرسمس جیسا تہوار منا رہے ہیں۔
یہ صرف ایک اسکیم نہیں، بلکہ ایک نئے اعتماد، وقار اور تحفظ کا نام ہے — جہاں مذہب، ذات یا پس منظر کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں صرف حقدار کو اس کا حق دیا گیا
یہی وہ وژن ہے جو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے ہر فرد کی عزت، ہر خاندان کی خوشی
کین کمشنر پنجاب امجد حفیظ کی مؤثر نگرانی اور کوششوں سے چنار شوگر مل کی جانب سے آج 6 کروڑ 83 لاکھ روپے کی ادائیگی گنے کے کاشتکاروں کو کی گئی۔
یہ پیشرفت حکومتِ پنجاب کے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ:
✅ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت اور شفاف طریقے سے ملے۔
✅ گنے کی خریداری اور CPR کا مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام متعارف کروایا جائے تاکہ کرپشن اور تاخیر کا خاتمہ ہو۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق زرعی شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@_Haroon79@chsandhilaa@ah_bhti1
پریس ریلیز
کین کمیشنر پنجاب، امجد حفیظ کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں چنار شوگر مل کی جانب سے گنے کے کاشتکاروں کی واجب الادا رقوم میں سے 6 کروڑ 83 لاکھ روپے آج مورخہ 24-12-2025 کو ادا کیے جانے کو یقینی بنایا گیا۔
مزید برآں، کین کمیشنر پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو باقاعدہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ چنار شوگر مل آئندہ کرشنگ کے دوران گنے کے کاشتکاروں کی ادائیگیاں قانون کے مطابق پندرہ (15) دن کے اندر اندر ہر صورت یقینی بنائے، جس کی مانیٹرنگ ضلعی انتظامیہ کرے گی۔
کین کمیشنر پنجاب نے اس موقع پر واضح کیا کہ حکومتِ پنجاب گنے کے کاشتکاروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے اور ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر یا خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
مزید برآں، حکومتِ پنجاب کی جانب سے ایک اہم اور بنیادی اصلاحاتی اقدام کے تحت گنے کی خریداری، وزن (Weighment) اور CPR کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے اور کاشتکاروں کو ان کے جائز حقوق بروقت فراہم کیے جا سکیں۔
محکمہ کی جانب سے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ کا عمل مسلسل جاری ہے تاکہ گنے کے کاشتکاروں کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
@Afghan0344 متحدہ عرب امارات نے بہت اچھا کیا
جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے والے افغانیوں کو پکڑنے میں اسانی ہوگی
افغانی روئیں نہ تو اور کیا کریں کیونکہ فقیر بن کر ان کی کمائی کادر تو بند ہوگیا
محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کا بچوں کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آنا ایک مثالی عمل ہے۔ ان کا بچوں میں گھل مل جانا اور اُن کے ساتھ خوشگوار لمحے گزارنا ایک ماں جیسی اپنائیت کا عکاس ہے، جو اُن کی نرم دلی اور عوامی مزاج کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ انداز صرف ایک سیاسی رہنما کا نہیں بلکہ ایک حساس دل رکھنے والی قائد کا ہے، جو ہر طبقے سے جڑنے اور انہیں ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محترمہ مریم نواز شریف عوام کے دلوں میں اپنی خاص جگہ بنا چکی ہیں۔
@MaryamNSharif