@SindhCMHouse Respected CM Sindh covid 19 staff nurses jobless from 20septamber but still no any notification for salaries and regulization now they on protest at Karachi press club what do you saying about it?
@SindhCMHouse اسلام وعلیکم صبح بخیر وزیراعلی سندھ صاحب آپ لیڈی ہیلتھ ورکر کی بات تو کر رھے ھیں لیکن آپ نے جو 1266spscپاس نرسز کو 1ماہ سے بیروزگار کیا ھوا ھے اس بارے میں بھی کچھ فرمایں 4ماہ تنخواہیں تک آپ نے نھیں دی کیوں؟
Regulize SPSC pass nurses
@murtazawahab1 بھت خوب وھاں کے ھیڈ پر جب تشدد کیاگیاتب سندھ گورنمنٹ کھاں تھی اور سندھ پبلک سروس کمیشن پاس نرسز کیساتھ آپ کے گورنمنٹ نے جو کیا اور جو کر رھی ھے اس کے بارے میں بھی کچھ کھیں
میری وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گزارش ہے کہ وہ کانٹرییکٹ اسٹاف نرسز کو مستقل ملازمت دیں اور ان کی تنخواہیں دینے کا اعلان کریں @SindhCMHouse@MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari
پورے سندھ میں کوڈ 19 نرسز جو سندھ پبلک سروس کمیشن پاس تھے جنھیں سندھ گورنمنٹ نے کانٹرییکٹ پر رکھا تھا ان کا کانٹرییکٹ 19ستمبر کو ختم ہوگیا لیکن اب تک انھیں نا تو سلری دی گئی اور نا ھی مستقل ملازمت دی گئی ا @SindhCMHouse@murtazawahab1@CMSindh@AzraPechuho@BBhuttoZardari
اسلام وعلیکم صبح بخیر
لب کچھ کھئں تو شکوہ ھوگا
کل بروز منگل سانگھڑ میں کوڈ 19 نرسز اینڈ ڈاکٹر اپنے تنخواہیں لینے کے لیے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے تھے لیکن مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا آخر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیس کے سامنے حکومت اتنی بے بس کیوں ھے @MuradAliShahPPP@ImranKhanPTI
نوجوانو! اپنی مسجدوں سے انجان مت بنو، ان مسجدوں میں جتنے زیادہ سجدے کرو گے، مسجد کے ساتھ تم بھی اس قدر زیادہ طاقتور بنو گے۔ مساجد جتنی خالی ہوں گی، ہم اتنے اپنی روح سے دور ہوں گے۔ رجب طیب ایردوان
@iftikharkamal4@AnwarLodhi یہ صرف باتیں کرتا ہے اور اس کے سندھ گورنمنٹ نے ھمیں پچھلے 3 ماھ سے نا تو تنخواہیں دے رھی اور نا ھی مستقل ملازمت دے رھے ھیں
بارشِ ھوتاھےتوپانی آتا ہے اور جب بارش زیادہ ھوتا ھے تو پانی زیادہ آتا ہے