پہلے وقتوں میں خواتین شادی کے بعد یا بچہ ہونے کے بعد عموما سدھر جایا کرتی تھیں
آج کل شادی چھوڑیں بچہ ہونے کے بعد بھی
مزید بگڑ جاتی ہے ٬ ہاتھوں سے نکل جاتی ہیں
آپ کے نزدیک کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟؟
بغیر ججمنٹل ہوئے جواب دیں
JustAsking
Alert 🚨
کھٹملوں کے کھٹکنے سے کھٹکتے ہیں اکاونٹ 🤓🤓
احباب
میرا اکاونٹ کھٹملوں کی نظروں میں کھٹک رہا ہے بزدل میرا اکاونٹ رپورٹ کر رہے ہیں لیکن وہ بھول گئے ہیں کے مجھے سپورٹ کرنے والے رپورٹ کرنے والوں سے زیادہ ہے ۔
احباب سے درخواست ہیں کہ میرے اکاونٹ کی posts اور لائک کمنٹس اورٹوئیٹس رRetweet کر دیں ۔شکریہ
﷽
قل هو ﷲ أحدﷲ الصمدلم يلد ولم يولدولم يكن له كفوا أحد
﷽
قل أعوذ برب الفلقمن شر ما خلق ومن شر غاسق إذا وقبومن شر النفاثات في العقدومن شر حاسد إذا حسد
﷽
قل أعوذ برب الناسملك الناس إله الناسمن شر الوسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناسمن الجنة والناس
*🥥 ناریل کا گرم پانی*
برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنیوالا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے
میں اپنے حصّےکا کام کرچکا ہوں، امید ہےآپ بھی اپنے حصّے
👇1/6
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب،کئی اولیاءاللہ اور اکابر بزرگ حضرات کا بتایا ہوا مجرب اور بہترین نسخہ۔اسے ہزاروں لوگوں نے استفادہ کیا ہے۔سینکڑوں افراد کی زندگیاں بدلی۔مفتی تقی عثمانی صاحب کی زبانی سنئیے،عمل کیجئے،نیکی اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے"ری ٹویٹ"لازمی کیجئے۔بہت شکریہ!
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قال رسول الله ﷺ:
❤(لَا تُكْرِهُوا الْبَنَاتِ فَإِنَّهُنَّ الْمُؤْنِسَاتُ الْغَالِيَات)❤
رواہ طبرانی و احمد
بیٹیوں سے نفرت کرکے ان پر جبر نہ کرو کیوں کہ یہ بہت زیادہ انس، غم خواری کرنے والی ہیں۔