ایک طرف کرونا مثبت کیسسز میں ہونے والا اضافہ اور دوسری جانب امتحانات، ملک میں کسی سنگین بحران کو جنم دے سکتے ہیں۔ موجودہ حالات کے پیش نظر
ہم #ncoc حکام سے ایک بار پھر درخواست کرتے ہیں کے امتحانات کو فوری منسوخ یا ملتوی کرکے عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
@Shafqat_Mahmood
پی ٹی آئی حکومت اپنی پارٹی کا نام تبدیل کر کے "پوٹی آئی" رکھ لے۔ ہمیں پڑھنے میں تھوڑی مُشکل پیش آتی ہے۔ ویسے بھی ہم نالائق طلبہ ہیں جو پڑھنے کی بجائے ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بناتے ہیں
@TalhaZafar7786 ابھی آپ کی ٹویٹ؛ نوجوان کی خون آلود تصویر؛ والدین کے پریشر میں خودکشی؛ میں خون آلود اور میتوں کی تصاویر شئیر نہیں کرتا، فوت ہونے والوں کی ہنستی کھیلتی تصاویر لگاتا ہوں۔ بہت ہی دکھ ہوا اس نوجوان کی موت کا؛ @Shafqat_Mahmood یہ ہے آپ کی پالیسیوں کا نتیجہ
��شمیر کے ہونے والے انتخابات میں کوئی کشمیری سٹوڈنٹ اور اُن کے والدین پاکستان تحریک انصاف کے نام پر ووٹ کاسٹ نہ کرے، میری کشمیری طلباء سے درخواست ہے 🙏🏻 یہ پاکستان بھر کے طلباء کے زخموں ��ر نمک پاشی کے مترادف ہوگا، ظالم کو ووٹ دے کے ظلم کا ساتھ مت دیں🙏🏻
#SAY_NO_TO_PTI_IN_KE2021
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
agreed bro....for the first time in life, we're going to give exam without any prep😭😭😭😭......we're going to hurt our parents (with many expectations) with our results��😔😭😭😭
#Noexamswithoutstudy
Plzz sir ap log kch action le hm students ka sochy... Ye mera school friend hai.. Is kai matric mai 90 percent marks thy.... 💔 💔 Or ab ye halt hai...sir plzz rehm kry jo is ki halat hai same meri b wohi halat hai..
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI
@Shanzay19987387
@Zprocrastinate
شفقت محمودکے خلاف سیکشن 269 اورسیکشن 270 کےتحت مقدمہ درج کرنا چاہیئے
یہ جانتےبوجھتےہوئے50لاکھ سٹوڈنٹس کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہا ہے
کروناکیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
لیکن یہ اپنی انا کی جنگ لڑ رہا ہے
@rajaumair_adv@shahrukh_pervez@MnMuqeet
@Azeem_GB
@Usamaafzl