@_SahibzadaHamid@Sunnyfunny786 صاحبزادہ صاحب آپ ہمارا فخر ہیں اپ کو کوئی صفائی دینے کی ضرورت نہیں اپ pti کے سات اس وقت بھی کھڑے رہے جب بہت سے ہمارے اپنے ہم کو چھوڑ کر چلے گئے تھے
@RanaAamirilyas اللّه پاک آپکو سچ لکھنے اور بولنے کی توفیق عطاء فرماے امین اور آپ نے ایک دن اللّه کو جواب بھی دینا ہے رپورٹنگ کرتے ہوئے یہ بھی آپکو سوچنا چاہیے
@Wajahat_PTI_ کچھ لوگوں کے لیے اس ویڈیو میں اشارہ ہے جو اج ان سیاست دانوں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں جب کل آپ کے پاس اقتدار یا عہدہ نہیں رہے گا تو یہی سب سیاست دان آپ لوگوں پہ بھی کیچڑ اچھالیں گےخدا کا واسطہ تھوڑا عوام کا بھی سوچیے مت دیجئے ان کا ساتھ
@siasatpk@writetofahim نون لیگ کے پاس 15 نہیں 100 سو امیدوار ہیں کیونکہ ان کو پتہ ہے ہم نے تو فارم 47 پہ جیتنا ہے ہمیں محنت کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں