کیا اپ جانتے ہیں بکواس کسے کہتے ہیں ؟؟؟
قیامت کے دن بھی پٹواریوں کے یہ لیڈر کہیں گے کہ قیامت آگئی نہیں تو ہم ملک کو مشکل سے نکالنے ہی لگے تھے۔۔🥺
🤦🤦🚨
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پہ#قومی_زبان
پیدہ کرنے والے کی قسم یہ پولیس والے بھیڑے درندے بھی حکومت کے گناہوں میں برابر کے شریک ہیں ان کو بھی حساب دینا ہوگا ۔ ایک مولوی ہاتھ میں قرآن پکڑ کر پنجاب پولیس کو جہنمی ثابت کر رہا ہے
کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ۔ جی بالکل ۔ 90 فیصد کھاتا ہے اور 10 فیصد لگاتا ہے ۔ ہے کوئی مائی کا لال جو ایسی کرپشن ثابت کرے جو 45 سال سے ثابت ہی نہیں ہو رہی ۔ حسن نثار درست کہتے ہیں کہ اگر ان لوگوں نے کرپشن نہیں کی تو پھر ہانڈی کون کتا چاٹ گیا ہے ۔
BREAKING: Doug Ford just unveiled a massive sign reading “Lake Ontario Now and Always” on the shoreline of Lake Ontario.
Trump would hate it if this went viral.
میں ہری میرے بچے کالے
مینوں چھڈ میرے بچے کھا لے
اینکر کی پہیلی
ماں جی کا جواب
یہ مریم نواز ہے باڈی گیٹ میں کئی بچے شہید کروائیں یہی لوگوں کے بچے کھاتی ہے
جو کہتا تھا، ’’میں فوج کے اینٹیں بجا دوں گا‘‘، وہ آج صدرِ پاکستان ہے۔
جو کہتی تھی، ’’اس وردی کے پیچھے دہشت گردی ہے‘‘، وہ آج وزیرِاعلیٰ ہے۔
جو کہتا تھا، ’’فوج ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جائے گی‘‘، وہ آج وزیرِدفاع ہے۔
اور جو کہتا تھا، ’’یہ ملک بھی میرا ہے، فوج بھی میری ہے‘‘—
وہ آج ناحق قید میں ہے۔
اس سے بڑا المیہ اور اس نظام کا اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا؟
"پاکستان بننے سے پہلے سرکاری نوکری دینے کے لیے تاج برطانیہ نے کبھی مقامی لوگوں پر بھروسہ نہیں کیا تھا۔ برطانیہ والوں نے اپنی مقامی ضرورت کے مطابق بنائے گئے پیمانے پر لوگوں کو پرکھا اور اسی میرٹ پر نوکریاں دیں۔ 1947 کے بعد جب ہندوستان اور پاکستان الگ الگ ملکوں کے طور پر وجود میں آئے تو انگریز کے تربیت یافتہ اور منتخب کردہ لوگ ہی تھے جنہوں نے ان دونوں ملکوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ انگریز کے تربیت یافتہ افسر ختم ہوئے، نظام میں سیاسی اور عسکری نقب لگی تو اس کے بعد ملک کی حالت یہ ہو گئی جو آج ہے۔ رہی سہی کسر نواز شریف اور بے نظیر بھٹو نے 1988 سے 1990 تک نکال دی، جب ان دونوں نے پنجاب اور سندھ میں سیاسی بنیادوں پر ہزاروں نوکریاں دیں۔ اس طرح بھرتی ہونے والوں نے ملکی انصرام کا جنازہ ہی نکال دیا۔ نالائق ترین لوگ صرف اس لیے ترقی پاتے رہے کہ ان میں حیوانیت کی حد کو چھوتی ہوئی وفاداری تھی۔" - حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں