عمران خان کی ناحق قید کو 3 سال مکمل ہو گئے ہیں اور آج میں یہ سروے کروا رہا ہوں !!
پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں۔
اسامہ جمیل کو پاکستانی فوج نے شہید کیا تو اس کا بھائی صیام جمیل اپنے بھائی کو قبر میں اتارنے کے بعد خود احتجاج پر نکل آیا
اس بہادری اور حوصلے کو عاصم منیر شکست دینے نکلا ہے
تقسیم در تقسیم ہوئۓ ملک میں کسی ایک لیڈر پر ملک کے طول وعرض میں اعتماد ہونا ایک نعمت ہے۔ جہاں لورالائی کا ناراض نوجوان بھی اگر ووٹ دینے کا سوچے تو مہر لگا دے۔ باجوڑ ، چترال اور ٹنڈوجام سے بھی محبت مل جاۓ۔ اور لاہوری بھی اس کو چاہتے ہوں۔ پر افسوس اس موقع کو ضائع کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کو شدید بلڈ پریشر شوٹنگ ہے، ان کا بلڈ پریشر کیوں شوٹ کر رہا ہے اس کا پتا نہیں لیکن مجھے یہ خبر انتہائی ذمہ دار زرائع سے ملی ہے
سہیل آفریدی جسے پاکستان سے عمران خان نے روشناس کروایا کی ذمہ داری ہے وہ عمران خان کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کرے صرف نعرے نہیں
معید پیرزادہ
سیاسی عدم استحکام اور غلط معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرحِ نمو میں تحریک انصاف کے دور کے مقابلے میں %40 کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود معاشی کارکردگی صفر ثابت ہوئی ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
پچھلے 5 سالوں میں ان IPPs کو 7225 ارب روپے مفت میں عوامی جیبوں سے نچوڑ کر دے دیے گئے ہیں ان IPPs کے معاہدوں کو ختم نہیں کیا جا رہا یہ معاہدے عوام کے گلے میں پھندا ڈالا ہوا ہے۔
قاسم سوری
میجر مشعال ملک کی اداکاری! بدقسمتی سے اور خوراک میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے ایسی شاہ دولے کے چوہوں کی کمی نہیں جو اس ایکسٹرا فلمی اداکار کے ہاتھوں بےوقوف بن سکتے ہیں! حل کیا ہے؟ بہتر خوراک، آذادی کی آکسیجن اور کافروں کی لکھی ہوئی کتابیں!
5 اگست کو عمران خان کو ناحق قید میں 3 سال مکمل ہو رہے ہیں آج بھی پاکستان میں عمران خان جیل میں ہے اور ان سب کی باہر عمران خان سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں انہوں نے پاکستان کو سکیورٹی سٹیٹ آرمی سٹیٹ بنا دیا ہے اور حالت یہ ہے کہ عمران خان کو سپریم کورٹ تک پیش نہیں کر سکتے عمران خان نے پاکستان میں نظریات کی بنیاد پر پاکستانیت کو ہوا دی فرقہ واریت ختم کی پاکستانیت پر سب جو یکجہ کیا۔
قاسم سوری
مرتضی نے اپنی ٹویٹ میں کشمیریوں کو دہشت گرد کہا تھا۔
جس کی وجہ سے کشمیریوں نے اسے چھٹی کا دودھ یاد دلایا اور بتایا کہ تم سید نہیں تم یزید ہو۔
آگے جو کچھ بولا اس سے آپ کے کانوں سے دھواں نکل جائے۔
جو حق کشمیریوں نے بولا اس پر سلام۔ کشمیریوں نے یہاں کھڑے ہو کر پاکستانیوں کا بھی مقدمہ لڑا ہے۔ خود ویڈیو دیکھیں۔
رات کے اس پہر شبقدر کے در و دیوار عمران خان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہے ہیں
علیمہ خان کو مبارکباد کہ وہ اس عمر میں بھی صبح سے گاڑی پر کھڑی جلوسوں کی قیادت کر رہی ہیں
اللہ تعالیٰ نے عزتیں شوکت خانم کی اولاد کا مقدر کر دی ہیں نہیں چھین سکو گے
بیوقوف مودی ۔۔۔۔۔
کو پتہ نہیں چل رہا کہ دہلی کے جنتر منتر چوک کو ان کاکروچوں سے خالی کیسے کروائے ۔
اس چاہیے کہ فورآ
1 سب سے پہلے ان کو گولی چلانے کی دھمکی دے ۔
2 چوک کے گردونواح کی بلڈنگوں پر سنائپر بٹھا دے
3 پھر رات کو ارد گرد کے علاقے کو بلاک کر دے
4 سارے صحافیوں کو باہر نکال دے
5 رات بارہ بجے سب لائٹس آف کروا دے
6 سنائپرز کو گولی چلانے کا آرڈر دے دے
7 چند سو بندے مریں گے اور باقی سب بھاگ جائیں گے
8 اب فوجی ٹرکوں میں لاشیں لاد کر کہیں غائب کر دے
9 اس کے بعد پانی والے ٹینکر منگوا کر سڑکوں کو دھلوا کر تمام ثبوت مٹا دے
بس اتنی سی بات ہے ۔
بےوقوف مودی ۔۔۔۔
آپ کو یاد ہے تین سال ہو گئے عمران خان جیل میں ہیں اور نو مہینے سے تنہائی کی قید میں ہیں۔ ہم بہنیں آپ کے پاس کیوں آئی ہیں؟ ایجنسیاں پچھلے کچھ ماہ سے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہیں کہ لوگ عمران خان کو بھول گئے ہیں۔ وہ تاثر دے رہے ہیں کہ ان کی آپس میں لڑائی ہے، پی ٹی آئی ختم ہو چکی ہے۔ عمران خان کے لیے کوئی نہیں نکلے گا، ایجنسی والوں نے اپنے افسران کو بتایا ہوگا کہ اب عمران خان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ آج آپ جس طرح نکلے ہیں، سوات، چترال، بونیر اور دیر میں لوگ نکلے، ان کے اس جھوٹ سے پردہ اٹھ گیا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK