@SHAZIANAWAZ13@MaryamNSharif ہائیکورٹ ملتان بنچ، گورنر پنجاب، قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم وتربیت سینٹ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، وفاقی وزارت تعلیم، وفاقی وزارت قانون وانصاف، پنجاب بار کونسل، پاکستان بار کونسل ہیومن رائٹس کمیشن کے واضح حکم ناموں کے باوجود بہاوالدین زکریا یونیورسٹی امتحان منعقد نہیں کروا رہی۔
محترمہ وزیر اعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایل ایل بی کے 14 ہزار سے زائد سٹوڈنٹس کالجز انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے رول گے
تمام سٹوڈنٹس حقیقی ہیں ان کو فوراً رزلٹ دیا جاۓ جے آئی ٹی
اسلام آباد(افتخار سیماب سے)ایل ایل بی کے 14ہزار سے زیادہ کا رزلٹ رکنا نا انصافی ہے اس نا انصافی کی وجہ
چیف جسٹس آف پاکستان، پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور وائس چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے نام ضلع بار ایسوسی ایشن ساہیوال و متاثرہ طلباء کا اہم پیغام۔
امتحانات ہمارا حق ہے کوئی خیرات نہیں۔
@Rizsab1@AzamNazeerTarar@ShafiqAhmadAdv3 @Pakforlife18
@JamiatPK We are 14000 students of LLB 3 year program of BZU Multan.
We have been suspended since 4 years.
BZU administration has done corruption and irregularities in admission process of students to make money.
But unfortunately we affectee students are suffering.
Plz help us
کیا پاکستان میں کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے؟؟
جو تعلیمی قتل عام کو روک سکے۔
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی کرپٹ انتظا��یہ کو سپریم کورٹ بھی لگام ڈالنے میں ناکام ہے۔
14000شعبہ قانون 3سالہ پروگرام اور تقریباً 20000 5سالہ پروگرام کے طالبعلم تعلیم سے محروم ہیں۔
کیوں؟؟
@PresidentofPakistan
3سال پہلے انکشاف ہوے تھے اور ماشاءاللہ ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں ہو سکی۔
14ہزار لاءطلباء معطل ہو کر اپنی بے بسی پر ماتم کررہے ہیں۔
ہاے کورٹ، گورنر پنجاب، قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سینٹ، سپریم کورٹ کے آحکامات کی حکم عدولی طلباء کے قتل کے مترادف ہے۔
@MNBUrdu @MNAZahra_Fatemi بہاودین زکریا یونیورسٹی قانون کے 14 ہزار سٹوڈنٹس کو پچھلے 4 سال سے ذہنی اذیت میں رکھا ہوا ہے ۔2021 میں ہمری تین سالہ ڈگری کمپلیٹ ہونی تھی جو ابھی تک پہلے سال کے امتحانات ہی ہو سکے ہیں۔سٹوڈنٹس سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں