رات گئے عماد یوسف کو اٹھائےجانےکےبعد شہباز گل کےمعاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانےمیں قیدکیاگیاہے، کےسفاکانہ اور غیرقانونی اغواء کی شدیدمذمت کرتاہوں۔ میں اپنی قانونی برادری سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیا بنیادی حقوق اب باقی نہیں رہے؟ پنجاب میں عبرتناک انجام سےدوچار ہونے
آج صبح سےایک پریشانی کا عالم ہےکہ کیا چلائیں کیا نا چلائیں،ملک میں سیاست ہی نہیں صحافت بھی مشکل ہوگئی ہے- عارف حمید بھٹ��
@arifhameed15
https://t.co/JgoIr0kjRm
میری شہباز گل بارے پیشن گوئی غلط ثابت ہوئی عمران خان کی حکومت میں کہا تھا کہ جب عمران خان کی حکومت جانی یا برا وقت آنا ہے تو شہباز گل سب سے پہلے بھاگ جائے گا لیکن یہ کھڑا رہا 👍👍
فاشسٹ حکومت کے حُکم پر پولیس نےرات 3 بجے شہباز گل کے اسسٹنٹ کےگھر دھاوا بولا،خواتین پر تشدد کیا اور بغیر جُرم بتائے خواتین کو زبردستی تھانے لے گئے #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور