ہم کوشش کریں گے بھارت پاکستان کے اندر مخصوص ٹارگٹ پر پاکستان کی مرضی سے نشانہ بنا کر حملے کا جواب دے ۔۔۔ جہاں پر سویلین کا نقصان نا ہو جس طرح پلوامہ کی دفعہ کیا گیا
امریکی نائب صدر
عافیہ صدیقی کو قوم کی بیٹی
اس لئے کہا جاتا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے کہا کہ قرآن کے اوپر پاؤں رکھ کر گزر جاؤ تو آزاد کر دیتے ہیں لیکن قوم کی غیرت مند بیٹی نے ایسا کرنے سے سے انکار کردیا جبکہ دوسری طرف کچھ نام نہاد اداکارائیں اسلام کا مزاق اڑا کر پیسہ کمارہی ہیں.
#ThisTimeFreeAafia
ٹی ۔ ایل ۔ پی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاوئنٹس مظبوط کرنے کے لیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں بیک دیں تاکہ سب کے فالورز انکریز ہوں
جسے ابھی تک میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا کمنٹ سیکشن میں لکھ کر بتادیں