کیا کوئ بتا سکتا ہے کہ 1971 میں پاکستان نے انڈیا سے 90 ہزار قیدی کیسے رہا کروائے _ اگر کوئ جان لے تو وہ یہ بھی جان جاے گا کہ ابھینندن کو کیوں رہا کیا جا رہا ہے ۔ اور اس میں پاکستان نے کیسے سفارتی محاز ہر فتح حاصل کی ہے ۔
کہتے ہیں کی منی ٹریل xyz سب کچھ دینے کے باوجود سزا سنا دی جاتی ہے ۔ اگر آپ کے پاس یہ سب کچھ ہے تو اپنا میڈیا ٹرائل کروائین مطلب میڈیا پہ آ کر سب کچھ ثبوتوں کے ساتھ پیش کریں ۔ عوام سڑکوں پر کیا اپنی جان بھی پیش کرے گی مگر لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کریں ۔
#PersonalOpenion