ایک آذربایجانی صحافی کے طور پر میں اپنی دوسری مادرِ وطن پاکستان کی حق کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے اپنی بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔ معلوماتی جنگ میں ہم سچ کے ساتھ ہیں! 🇦🇿❤️🇵🇰
@RShahzaddk اور ہماری تاریخ ہے کہ ہم میدان جنگ میں تو جیت جاتے ہیں مکر ٹیبل پر ہار جاتے ھیں۔۔
پاکستان نے کشمیر ازاد کروانے کا ایک اور موقع ضایع کر دیا۔۔
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@Asadrchaudhry بالکل انڈیا بڑا مکار اور چالاک ہے پہلے پنگالیتا ہے اور جب دیکھتا ہے کہ ہمارا نقصان ہوگیا ہے تو سیزفاییر کی کوششیں شروع کر دیتا ہے اور پاکستان ہمیشہ اسکی باتوں میں أجاتا ہے۔۔
میرا تو مشورہ ہے کہ فوج کشمیر پر اپنا جھنڈا لہرا دے پھر جو ہوگا دیکھا جاے گا۔۔